”لاعلاج بیماریوں سے شفا ملے گی انشاللہ“

قران پاک کی ایسی چھ سورتیں ہیں۔ جن کو پڑھنے سے اپ کے جسم کی سب لاعلاج بیماریاں ٹھیک ہو سکتی ہیں۔ وہ کون سی چھ سورتیں ہیں ۔اور ان کو کس وقت اور کیسے پڑھنا ہے۔ اور پڑھنے کے بعد کیا کرنا ہے۔ جاننے سے پہلے ہم آپ کو بتا دیں کہ کوئی بھی وظیفہ کرنے سے پہلے۔ آپ کو سچے دل سے اپنے

گناہوں سے توبہ کرنی ہو گی.اور توبہ کے دو نفل پڑھیں کے۔ الله پاک آپ کے گناہ معاف فرما دیں۔ اس وظیفہ کو کرنے کی اجازت نہیں لینی پڑتی۔ یہ وظیفہ سب کر سکتے ہیں اور یہ وظیفہ کرنے کے بعد غسل کرنا لازمی ہےـ قرآن پاک کی آخری چھ سورتیں ( سورت کافر ، سورت نصر ، سورت لہب ، سورت اخلاص ، سورت فلق ، سورت ناس)

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *