ان دو کریموں میں 1چیز اور ملادیں اور پھر نظار دیکھیں ایسا فارمو لا جس نے تمام کریموں کی چھٹی کروادی

یہ نسخہ آزمودہ ہے سب سے پہلے ہم کو چاہیے ہوگی تبت سنو کریم دوسر ے نمبر پر ہم کو چاہیے فیئر اینڈ لولی کریم اور تیسری چیز اس میں ملائیں گے وائٹننگ کیپسول ایک کیپسول اس میں استعمال کریں گے اس کے بعد جو چیز استعمال کریں گے وہ ہے وٹامن ای کا کیپسول کو صرف ایک کیپسول استعمال کرنا ہے اگردوسو ملی

گرام کا کیپسول ہے تو دوکیپسول استعمال کریں گے ۔ یہ مقدار ایک چمچ کریم کی ہے آپ بڑحائیں گے تو باقی چیزوں کو بھی ڈبل کردیجئے گا۔ پھر ان چیزوں میں حسن یوسف گرینڈر کرکے اس میں ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کرلیں ۔اس کریم کو سٹور کرکے رکھ دیں یہ خراب نہیں ہوگی جب تک آپ چاہیں استعمال کرسکتے ہیں۔ رات کو سونے سے پہلے اپنے چہرے کو اچھے سے صاف کرنے کے بعد اس کریم کی تھوڑی سی مقدار آپ نے لینی جتنی کہ آپ نے نائٹ کریم استعمال کرتے ہیں ۔ یہ بالکل بیس کی طرح ہوجائیگی ۔ اس کو اچھے سے ہلکے ہاتھ سے جذب کرکے سو جانا ہے ۔ صبح اُٹھ کر آپ اس کو دیکھیں گے تو یہ باریک سا پاؤڈر آپ کے ہاتھ پر ہوگا یا دانے سے بن جائیں گے ۔ کافی میل کچیل نکلے گی تو آپکی سکن بہت زیادہ سوفٹ ہوجائیگی ۔ صبح اُٹھ کر اچھے سے ڈائریکٹ اس کو واش کرلیجئے گا ۔بہت زیادہ جذب نہیں کرنا ۔آپ چاہیں تو آفس جاتے وقت کالج جاتے وقت اسے استعمال کرسکتے ہیں اس کا کوئی بھی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے ۔ اسے سولہ سال کی بچیوں سے لیکر کسی بھی عمر تک استعمال کی جاسکتی ہے ۔انشاء اللہ آپ کو بہت اچھے رزلٹ ملیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.