آدھا کیلا اور فئیر اینڈ لولی ۔ رنگ اتنا گورا جیسے انگریزی گڑیا۔

یک چائے کا چمچ ملک پاؤڈر ، ایک چمچ شہد ، ایک چائے کا چمچ لیموں کا رس اور آدھا چائے کا چمچ بادام کا تیل مکس کرلیں ۔ اسکا پیسٹ بنا کر چہرے پر لگائیں اور دس سے پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں پھر سادہ پانی سے منہ دھولیں ۔ اس سے آپ کے چہرے پر چمک آ جائیگی ۔ یہ داغ دھبے صاف کرنے کے ساتھ ساتھ

رنگت نکھارنے کے لئے بھی موثر ہے ۔ایک چائے کا چمچ بیسن ، دو چمچ دودھ اور دو سے تین قطرے لیموں کا رس ڈال کر پیسٹ بنالیں اور چہرے پر پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں۔ چار ہفتوں تک اس کے روزانہ استعمال سے آپ کی رنگت گوری اور چہرہ صاف ہوجائے گا ۔ باجرے کا آٹا اور پنیر ٹماٹروں کے جوس میں ملائیں اور چہرے پر لگائیں ۔ اسے تقریباً بیس منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیں ۔ اس سے آپ کے چہرے کے داغ دھبے دور ہو جائیں گے اور رنگت گوری ہو جائے گیکیا آپ چاہتے ہو کہ آپ کا رنگ دودھ جیسا سفید گورا ہو جائے۔چہرہ بہت خوبصورت سکن بہت پیاری ہو جائے تو یہ سب ممکن ہے جی ہاں یہ ممکن ہے صرف ازمودہ ایک ٹیبلٹ کے زریعے پاکستان کے ایک سکن سپیشل لسٹ ڈاکٹر نے رنگت کو گوری کرنے کے لیے اس ٹیبلٹ کو ریکمنڈ کرتے ہیںٓاس کو یوز بھی کیا ہوا ہے ۔ اس ٹیبلٹ کا واقعے میں رزلٹ ہے اس کو یوز کرنے سے رنگت دودھ جیسی گوری ہو جاتی ہے گوری رنگت کس کو پسند نہیں ہےقصان نہیں ہے رنگت نکھارنے

کے لیے بیشمار ٹیبلٹ سیرپ انجیکشن مارکیٹ میں موجود ہیںلیکن یہ ٹیبلٹ بہت ہی عمدہ ہے ایک ٹیبلٹ روزانہ کھائیںصرف تین دنوں میں آپ کا رنگ سفید ہو جائے گا۔ مزید جاننے کے لیے آخر تک ظرور پڑھیں۔اور رنگ گورا کرنے والی ٹیبلٹ ہے ۔ وٹا من ای کمپنی کی ویٹا وائٹ ٹیبلٹ :1عدد یاد رکھیے گا وٹامن ای کمپنی کی ویٹاوائٹ ٹیبلٹ :1عدد اس ٹیبلٹ کی شیشی اوپر ویڈیو میں دیکھ لیں کسی ہوتی ہے وہ بھی دیکھنی ظرورہے ۔اور یہ مارکیٹ میں بہت ایزسے مل جاتی ہے ۔اس کا طریقہ استعمال یہ ہے۔ کہ دن میں کسی بھی وقت ویٹا وائٹ ٹیبلٹ کھالیںپورے جسم کا رنگ گورا کرنے کا یہ نہایت کامیاب طریقے ہے اس ٹیبلٹ کی وبدولت نہ صرف آپ کے فیس ساتھ ہی پورے جسم کا کلر ٹون سیم ہو گا نگت میں گلابی نکھار آئے گا اور اس کوئی سائید افیکٹ نہیں ہے اس نسخے کو ظرور آزمائیں ڈاکٹرز کے پاس جانے سے بہتر ہے کہ یہ ٹوٹکا ٹرائی کریں اورگورے ہو جائیں ایک کیلا لیں بس آدھا چمچ کیلے کا پیسٹ لینا ہے اب جو چیز آپ نے اس میں ڈالنی ہے وہ ہے ایلو ویرا جیل کوئی سی بھی کمپنی کا آپ ایلو ویرا جیل لے سکتے ہیں۔ ایک ہی چمچ لیں اب جو چیز آپ نے اس میں ڈالنی ہے وہ ہے کیپسول۔ اب ان تمام چیزوں کو اچھے سے مکس کر لیں اور اپنے چہرے پر لگا ئیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.