تیرہ رمضان سورت فاتحہ کی ایک آیت کی تسبیح ایک جگہ بیٹھ کر پڑھ لو، جگہ سے اٹھتے ہی دل کی مرادیں پوری ہوجائیں گی

وہ بہت خاص عمل ہے ۔ بہت ہی خوبصورت عمل ہے ۔ قرآن پاک کی ایک آیت کا عمل ہے انشاءاللہ! جو بھی کرے گا۔ جو بھی طلب کرے گا۔ اللہ پا ک اسے ضرور با ضرور عطافرمائیں گے۔ کیونکہ تمام تعریفیں اللہ ہی کےلیے ہیں۔ تمام شکر اللہ ہی کے لیے ہیں ۔ وہ تما م جہانوں کا مالک ہے۔ تمام مخلوقوں کا مالک ہے۔ سب بھلائیاں

اللہ ہی کے قبضے میں ہیں۔ ہر معاملہ آخر کار اللہ ہی کے پاس پہنچتا ہے۔ ہر بھلائی بھی اللہ ہی کے پاس ہے ۔ ہر شر سے حفاظت صرف اور صرف اللہ ہی کے پاس ہے۔ انشاءاللہ! جو بھی اس عمل کو کرے گا اللہ تعالیٰ ا س کی تمام تر پریشانیوں کوختم فرما کر اس کی دنیا کو سنوار دیں گے۔ اور آخرت میں بھی اس کو اجرعظیم عطا ہوگا ۔ آپ کو یہ فائدہ ہوگا جب آپ روزانہ کی بنیا د پر کرنا شروع کردیں گے۔ انشاءاللہ! آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہوجائیں گی۔ آپ کی بگڑیاں بن جائیں گی۔ آپ کے معمولی تنخواہوں میں بھی اللہ برکت نازل فرمادیں گے۔ آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہوجائیں گی۔ جس بھی حاجت کے لیے اللہ سے التجا کریں گے ۔ آپ کی اس حاجت کو قبول کرلیا جائے گا۔ وظیفہ بہت آسان ہے۔ آپ کرناکیا ہے؟ کہ آپ نے اول وآخر تین تین مرتبہ درود پا ک پڑھنے کے بعد اور “الحمداللہ ” کی ایک تسبیح کرنی ہے۔ اور آپ نے اس پر ہمیشگی اختیارکرنی ہے۔ روزانہ آپ پڑھیں گے ۔انشاءاللہ! آپ کو جوفائدہ حاصل ہوگا۔ کہ آپ کے خراب حالات بھی ہوں گے ۔ انشاءاللہ! اللہ

آپ کے اچھے حالات میں بدل دیں گے۔ اللہ کے حکم سے دوسرا فائدہ یہ ہوگا ۔ آپ کو قدرتی طور پر دلی سکون ملنا شرو ع ہوجائے گا۔ کہ میرا اللہ مجھ سے راضی ہے۔ انشاءاللہ! جب اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہوجائیں گے ۔ تو آپ کی بگڑی بن جائے گی۔ اسی طرح اللہ کے حکم سے ہر بلا سے آپ کی حفاظت ہوگی۔ اللہ تعالیٰ ہر پریشانی سے آپ کو نکال کر ختم کردیں گے ۔ نعمتوں کا شکر ادا جس انسان میں آجائے تو وہ بہت بڑی شکرگزاری ہے جس کو انبیاء کرام نے مانگا ۔ کہ اللہ آپ کا شکر گزار بندہ بن جاؤں۔ آپ نے یہ عمل آج سے شروع کردیں ۔ ہردن آپ یہ وظیفہ ضرور کریں۔ او ل وآخر تین تین مرتبہ درود پاک کے بعد ایک تسبیح ” الحمداللہ ” کی لازمی کریں۔ ہر مرد اور عورت کو اور اپنے بچوں کو یہ تلقین کریں کہ جس حال میں ہیں اللہ کا شکر ادا کریں۔ انشاءاللہ! یاد رکھناجس طرح نفل پڑھنا، صدقہ دینا، حسن سلوک سے پیش آنا عبادت ہے ۔ اسی طرح شکر ادا کرنا بھی ایک عبادت ہے۔ شکر ادا کرنےسے انسان کو اللہ تعالیٰ کی خشنودی حاصل ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اس کی نعمتوں میں اضافہ بھی ہوتا ہے۔ انشاءاللہ! جب اللہ کا شکرا دا کرے گاتو اللہ تعالیٰ اس پر نعمتوں کی فروانی کریں گے ۔ عطائیں اپنی بڑھا دیں گے ۔ جتنی آزمائش اور مصیبتیں ہوں گی۔ وہ ختم ہوجائیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *