جب شوہر کی توجہ بیوی میں کم اور مو با ئل میں زیادہ ہو نے لگے تو سمجھ جا ئیں۔

بات بس اتنی سی ہے کہ محبت کبھی بے قدرے دلوں پر براجمان نہیں ہو تی ان دلوں پر جو بھٹکے ہوئے ہوں اور جن کو بار بار منزلیں بدلنے کی عادت ہو۔ بعض دفعہ زندگی میں ایسا ہوتا ہے کہ جس چیز سے آپ کو سب سے زیادہ نفرت ہو تی ہے وہی چیز نہ چاہ کر بھی آپ کو سب سے زیادہ برداشت کر نا پڑ جا تی ہے۔ جن

لوگوں کو اپنا دکھ یا تکلیف بتانے کی عادت نہیں ہو تی ان کے بارے میں یہی گمان کیا جا تا ہے کہ انہیں تکلیف نہیں ہو تی۔ میرا رب تو ہمیشہ ہی مجھے ٹوٹنے سے پہلے سنبھال لیتا ہے یہ تو شاید خود ہی ہوں جو اس سے دور ہو جا تی ہوں اور ٹوٹ جا تی ہوں۔ وقت ہی نہیں رہا۔ کسی سے تعلق رکھنے کے جناب ِ ھڈ سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں۔ اپنے ضمیر کی آواز پر “لبیک ” کہہ “تنہا ء” رہ جا نا کسی گمراہ ہجوم کے پیچھو چلنے سے بہت “بہتر” ہے۔ دوسری عورتوں کی زندگی نا پاک کر کے خود کے لیے پاک بیوی ڈھونڈتے ہو کمال کر تے ہو۔ دوبارہ گرم کی گئی چائے اور سمجھوتہ کیا ہوا رشتہ دونوں میں پہلے جیسی مٹھاس کبھی بھی نہیں رہتی اپنے دکھ کو کسی غیر سے نہ کہنا وہ ان دکھوں کے عوض تمہیں خرید لے گا اور بدلے میں نئے دکھ دے گا زندگی میں اس سے زیادہ دشوار کو ئی اور بات ہے ہی نہیں کہ اپنی ذات سے کہا جا ئے، تم شکست کھا چکے ہو۔ زما نے میں آ ئے ہو تو جینے کا ہنر بھی رکھنا د ش م ن وں سے کوئی خطرہ

نہیں بس اپنوں پر نظر رکھنا۔ رشتوں کا ایک روپ مطلب پرستی بھی ہے کٹھ پتلی کی طرح جی حضوری کرتے رہو تو سب ٹھیک ورنہ رشتہ کچے دھا گے کی مانند ٹوٹ جا تا ہے۔ چھوٹا موٹا سمجھو تا یعنی کمپر و ما ئنر زندگی آسان کر دیتا ہے مگر عمر سمجھو تا انسان کو تھکا کر ہر کسی سے بے راز کر دیتا ہے۔ محبت میں لڑکیاں بھائی کو سپورٹ کر تی ہیں کیونکہ وہ محبت کو جانتی ہیں مگر بھائی بہن کی مخالفت کر تا ہے کیونکہ وہ بھی تو مرد کو جا نتا ہے۔ جب شوہر کی توجہ بیوی میں کم اور موبائل میں زیادہ ہونے لگے تو سمجھو کہانی میں تیسرا کردار شامل ہو چکا ہے۔ ہمیں زندگی گزارنے کے لیے ان چھوٹی چھوٹی باتوں پر دھیان دینا چاہیے تا کہ ہماری جو زندگی ہے وہ آسان ہو سکے۔ کیونکہ زندگی جو ہے وہ بہت ہی کٹھن ہے اس لیے اس کو گزارنے کے لیے ہمیں بہت ہی احتیاط کرنی چاہیے ۔ کیونکہ ہماری زندگی بہت آسان ہونے والی ہے اگر ہم چھوٹی چھوتی باریکیوں پر عمل کر تے ہیں اور ان باریکیوں پر دھیان دیتے ہیں ۔ کیونکہ یہ چھوٹی چھوٹی باتیں ہی ایک بہتر زندگی گزارنے کا راز ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *