کھانا منہ میں ڈالنے سے پہلے اللہ کا یہ نام تین بار پڑھو گھر میں اتنا پیسہ آئیگا آپکی خوشی قابو سے باہر ہوجائیگی

ایک سائل حضرت علیؓ کے پاس آ یا اور عرض کیا کہ مجھے کچھ دیجئے ،میں تنگدست ہوں۔ حضرت علی ؓ کے پاس اس وقت دینے کے لیے کوئی چیز نہ تھی، آپ نے دس بار درود پڑھ کر سائل کی ہتھیلی پر پھونک مار کر فرمایا ہتھیلی بند کر دو، سائل نے باہر جا کر جب ہتھیلی کھولی تو سونے کے دیناروں سے بھری

پڑی تھی۔سیدنا ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اکرمؐ نے فرمایا :میری قبر کو عبادت گاہ نہ بناؤ ، مجھ پر درود بھیجو ، بلا شبہ تمہارا درود مجھ تک پہنچتا ہے ، چاہے تم جہاں رہو(ابوداؤد)۔سیدنا علی بن ابی طالبؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرمؐ نے فرمایا: حقیقی معنوں میں بخیل وہ شخص ہے ، جس کے پاس میرے نام کا تذکرہ ہوا، لیکن اس نے مجھ پر درود نہیں بھیجا (ترمذی) حضرت عبد ا ﷲ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اﷲؐ نے فرمایا: جو شخص مجھ پر بکثرت درود شریف پڑھتا ہے ، قیامت کے روز وہ سب سے زیادہ میرے قریب ہوگا ۔حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے فرمایا: نبی اکرم ؐ پر درود پاک پڑھنا۔ گن اہوں کو یوں مٹادیتا ہے ، جیسے کہ پانی آگ کو بجھادیتا ہے اور حضور ؐ پر سلام بھیجنا اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے غلام آزاد کرنے سے افضل ہے اور رسول اکرم ؐ سے محبت کرنا، اللہ تعالیٰ کی راہ میں تلوار چلانے اور جانیں قربان کرنے سے افضل ہے ۔ ام المؤ منین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کا قول ہے کہ ، مجلسوں کی زینت نبی کریم ؐ پر درود پاک پڑھنا ہے ، لہذا

مجالس کو درود پاک سے مزین کرو۔آج کے دو رمیں کونسا ایسا گھر ہے جہاں پیسوں کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ غریب ہو اور امیر ہو جس گھر میں بھی وہاں پر پیسوں کی ضرورت لازمی ہوتی ہے ۔ آج کے دور میں پیسوں کے بغیر ایک عام آدمی کا گزارا ہی نہیں ہوتا ۔ آج اسی حوالے ایسا عمل بتانے جارہے ہیں جب بھی کھانا کھانے لگیں کھانا منہ میں ڈالنے سے پہلے اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک پیارا نام صرف تین مرتبہ پڑھ لینا ہے انشاء اللہ رب کریم آپ کے گھر کو رزق سے دولت سے بھر دینگے ۔ آج ہم آپ کو عمل بتانے جارہے ہیں یہ کھانا کھانے کے پہلے کا عمل ہے آپ صبح کو ناشتہ بھی کرتے ہونگے ۔ دوپہر کو بھی کھانا کھاتے ہونگے جو بھی کھائیں ۔جب کھانا منہ میں ڈالنے لگے اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک یا بدیعُ کو اس کو تین مرتبہ پڑھ لینا ہے ۔ انشاء اللہ جب آپ یہ پڑھ کر کھانا کھائیں گے ۔ اللہ تعالیٰ اس عمل سے خوش بھی ہونگے اور آ پ کے گھر کو رزق اور دولت سے بھر دینگے ۔آپ کے کھانوں میں برکت پیدا فرمادینگے ۔ ہم میں سے بہت سے لوگ تما م مسلمان جب بھی کھانا شروع کرتی بسم اللہ پڑھ کر کھاتے ہیں توآپ نے بسم اللہ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کایہ نام تین مرتبہ پڑھنے سے رزق کی کمی دور ہوجائیگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *