اگر آپ کو ایمرجنسی پیسوں کی ضرورت ہوتو اللہ کے یہ تین نام پڑھ لو خدا کی قسم ! اسی وقت پیسوں کا انتظام ہوجائے گا

آج جو آپ کو وظیفہ بتائیں گے اس کا فائد ہ آپ کو یہ ہوگا کہ اگر آپ کو ایمر جنسی پیسوں کی ضرورت آن پڑی ہے۔ آپ کسی سخت مشکل میں پھنس چکے ہو۔ آپ کی پریشانی ہے ۔ آپ کی کسی حاجت میں مبتلا ہوچکے ہو۔ اللہ تعالیٰ سے کچھ مانگنا چاہتے ہو۔ لیکن وہ آپ کو نہیں مل رہا ہے ۔ یا آپ کو کوئی مقصد ہے

جو پورا نہیں ہورہا ہے۔ اور آپ کے اتنے وسائل نہیں ہیں کہ آپ اپنی اس جو پیسوں کی ضرو رت آن پڑی ہے۔اس پریشانی کوآپ ختم کرسکو۔ تو اللہ تعالیٰ کی یہ تین نام ہیں۔ جو کہ آپ نے پڑھنے ہیں۔ یہ تین ناموں کا وظیفہ آپ نے ایسے کرنا ہے جیسے آپ کو بتائیں گے تو آپ یقین کریں اسی وقت پیسوں کا انتظام ہوجائے گا۔ بے شک آپ اس کو آزما کر دیکھ لیجیے ۔ انشاءاللہ ! آپ حیران ہوجاؤ گے ۔ یہ عمل کرنے سے آپ کا ہر مقصد پورا ہوگا۔ جو بھی آپ کی حاجت ہوگی۔ چاہے وہ کسی بھی مقصد کے لیے ہو وہ پوری ہوجائے گی۔ آپ کی جو پریشانی آن پڑی ہے وہ اس عمل کے کرنے سے ختم ہوجائے گی۔ اللہ تعالیٰ کے تین نام جو آپ نے پڑھنے ہیں۔ وہ ہیں “یا اللہ ، یارحمن، یا رحیم” ۔ “یا رحمن ” بہت زیادہ رحمت برسانے والا۔ اگر آپ اللہ تعالیٰ کی رحمت طلب کرنا چاہتے ہیں کہ آپ پر اللہ تعالیٰ کی رحمت کا جو سایہ وہ آپ پر بنا رہے ۔ یعنی آپ پر اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کے دروازے کھول دے آپ کو وہ سب کچھ ملنا شروع ہوجائے جو آپ اللہ تعالیٰ سے مانگنا چاہتے ہیں ۔

آپ اللہ تعالیٰ کو”یارحمن ” کہہ کر پکاریں ۔ یعنی رحمان کا جو لفظ ہے ۔ وہ رحمت سے بنا ہے۔ اس کے علاوہ اللہ پا ک کا دوسرانام “یا رحیم” بہت زیادہ رحم کرنے والا۔ یعنی اگر آپ گن ا ہوں کے دلدل میں پھ.نس چکے ہو۔ آپ پر بہت زیادہ پریشانی آچکی ہے۔ آپ چاہتے ہو کہ آپ اللہ تعالیٰ سے سچے دل سے تو بہ کرلو۔ اللہ تعالیٰ کو “یارحیم ” کہہ کر پکارو۔ اس اسم پکارنے سے اللہ تعالیٰ آپ پر جو بخشش کے دروازے ہیں وہ کھول دے گا۔ اللہ تعالیٰ کا تیسرا نام” یا اللہ” اے معبو د برحق۔ یعنی اللہ تعالیٰ کو اگر آپ “یا اللہ ” کہہ کر پکارتے ہو تو آپ متسجاب الدعوات بن جاؤ گے۔ یعنی اگر کوئی شخص ایک ہزار مرتبہ “یا اللہ ” پڑھتا ہے تو اس مستجب الد عوات بن جائے گا۔ یعنی اس کے دل میں خواہش ہوگی۔ ابھی اپنی زبان میں لے کر نہیں آئے گا۔ ابھی وہ سو چ رہا ہوگا۔ تو اسے فوراً مل جائے گا۔ اس کے علاوہ کوئی شخص تین ہزار ایک سو پچیس مرتبہ “یا اللہ ” کو لکھ کر آٹے میں گولی بنا کر دریا میں ڈالتا رہے انشاءاللہ! چالیس روز میں نیک مراد جو ہے وہ حاصل ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *