اس15رمضان کریم والے دن یہ ایک لفظ پڑھ لو یقین کرو اسی وقت فور ی اللہ کی غیبی مدد آئے گی

آج آپ کو 15 رمضان المبارک کاوظیفہ بتائیں گے۔ جو کہ بہت ہی مجر ب اور آسان ہے ۔ اس وظیفے کی بہت ہی فضیلت اور برکات ہیں۔ جیسے کہ آپ سب جانتے ہیں یہ ماہ رمضان کا مہینہ ہے ۔ یہ بڑا ہی برکتوں اور فضیلتوں والا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں سب سےپہلے آپ اللہ تعالیٰ کی عباد ت کریں۔ ذکر واذکار کریں۔

روزے رکھیں۔ اور اس کے علاوہ آپ نے تمام بیماریوں کے لیے اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا کرنی ہے۔ جو لوگ وبائی یا موذی بیماریوں میں مبتلا ہیں ان کے لیے اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا کرنی ہے۔اور آج کل آپ سب جانتے ہیں کہ کرونا وائرس کی لہر انڈیا میں تیزی سے دوڑ رہی ہے۔ اور انڈیا والوں نے بھی اللہ کو پکارنا شرو ع کردیا۔ ہم تو پھر مسلمان ہیں اور ہمارا مبارک مہینہ چل رہا ہے۔ اس مہینے میں مانگی گئی دعا رد نہیں ہوتی۔ گزارش ہے کہ اس مہینےکی قدر کریں۔ اور اس مہینے کی ایک ایک گھڑی اللہ کی یاد میں گزاریں ۔ اللہ سے رو روکر مانگیں۔ گڑگڑا کرمانگیں۔ عاجزی اختیار کریں۔ اللہ کریم آپ کو ہر اس چیز سے نوازے گا جس کی آپ کوضرورت ہے طلب ہے ۔ آپ نے 15 رمضان والے دن ایک سو مرتبہ ” یا وکیل” کا وردکرناہے۔ جب آپ ایک سومرتبہ ” یا وکیل” پڑھ لیں۔ تو پھر آپ نے ایک سومرتبہ ” حسبنا اللہ ونعم الوکیل ” کا ورد کرنا ہے۔ اس کے اول وآخر سات سات مرتبہ درود پاک پڑھ کر اللہ کی بارگاہ میں خصوصی دعاکریں ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ

نے 15 رمضان المبارک والے دن اور رمضان کے پورے مہینے میں چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ت وبہ واستغفار کا وردکرناہے۔ جیسا کو آپ کوپتا ہے کہ یہ عشرہ مغفرت کا ہے۔ اور اس مہینے میں اللہ تعالیٰ سے زیادہ سے زیادہ سے ت وبہ استغفا رکیا کریں۔ “استغفراللہ رب من کل ذنب واتو ب الیہ ” کا ورد بھی پڑھ سکتے ہیں۔”استغفار” کو بھی پڑھ سکتے ہیں۔ 15 رمضان والے دن ایک سو مرتبہ “حسبنا اللہ ونعم الوکیل” کا ورد کرنا ہے۔ ایک سومرتبہ “یاوکیل ” اور اول وآخر درود پاک پڑھناہےاور اس کے علاوہ تو بہ واستغفارکا وردکرنا ہے۔ اور بارگاہ الہی ٰ میں خصوصی دعا کرنی ہے۔ انشاءاللہ ! بفضل خدا ! اللہ کریم آپ کی ہر دعا کوسنے گا۔ قبول کرے گا۔ اور آپ رحمت بھری نظریں جمائے رکھے گا۔ آپ پر جتنی پریشانیاں ہیں ۔ ختم کرے گا۔ غموں سے آپ کو نجات ملے گی۔ جو شخص کسی بھی آسمانی آفت کے خوف کے وقت “یا وکیل ” کا ورد کرے گا اور اس اسم مبارک کو اپنا وکیل بنائے گا۔ انشاءاللہ! ہرآفت سے محفوظ رہے گا۔ جیسے کوئی غم یا مصیبت ہو تب بھی اس عمل کو پڑھیں گے اللہ تعالیٰ آپ کی ہر مشکل کوآسان کرے گا۔ ہرمصیبت کو ختم کرے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *