اس رمضان المبارک میں ہر بے اولاد اللہ تعالیٰ کے حکم سے نوازا جائیگا

حضرت انس بن مالک ؓ روایت فرماتے ہیں ،حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:اللہ تعالیٰ نے جس بندے کو اپنی نعمت عطاءفرمائی اوراس نے الحمداللہ کہاتویہ حمد اس نعمت سے افضل ہوگی۔ (ابن ماجہ ،طبرانی)یعنی اللہ تبارک وتعالیٰ کی حمد وتوصیف کی توفیق نصیب ہوجائے تو اس حمد کے سامنے دنیا ومافیھا کی باقی نعمتیں ہیچ ہیں۔

کیونکہ یہ سب فانی ہیں اور اللہ رب العزت کا نام اور اس کا ذکرباقی ہے۔حضرت انس ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ارشادفرمایا :اگر تما م دنیا بھی میری امت کے کسی فرد کے پاس ہو،پھر وہ الحمد اللہ کہتے ہیں تو یہ (تعریف)الحمد اللہ اس تمام دنیا سے افضل ہوگی۔(ابن عساکر) حضرت جابر بن عبداللہ ؓ روایت کرتے ہیں ۔حضور آقائے نامدار ﷺ ارشادفرماتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے کسی بندے پر نعمت کی اوراس نے الحمد للہ کہاتو اس نے نعمت کا شکر اداکردیا ،اور اگر دوسری بار الحمد للہ کہا تواللہ تعالیٰ اسے نیا ثواب عطاءفرمائے گااور تیسری بار الحمدللہ کہا تو اللہ تبارک وتعالیٰ اسکے گ ن اہ معاف فرمادیگا۔ (حاکم،بیہقی ) حضرت عبد اللہ ابن عباس ؓ روایت فرماتے ہیں،حضور شافع محشر ﷺ نے ارشادفرمایا ،سب سے پہلے جنت کی طرف حمد کرنیوالے ان افراد کو بلایا جائیگا جو سختی اورخوشحالی میں اللہ تعالیٰ کی حمد کرتے ہیں۔ (طبرانی ،حاکم) حضرت ابوہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں ،

حضور معلم انسانیت ﷺ ارشادفرماتے ہیں، اللہ تعالیٰ جب کسی قوم کو اپنے کرم سے نواز نے کا ارادہ فرماتا ہے تو ان کی عمریں دراز کردیتا ہے اورانھیں شکر گزاری کی تلقین الہام کردیتا ہے۔(کنزالعمال) حضرت انس ؓ روایت کرتے ہیں ،حضور نبی رحمت ﷺ ارشادفرماتے ہیں جس بندے کو اللہ کریم نے اہل وعیال اورمال ودولت کی نعمت عطاءفرمائی اور وہ ماشاءاللہ لاقوة الاباللہ کہے تو وہ اس میں(شکر نعمت کی وجہ سے )سوائے م۔وت کے اورکوئی آفت نہیں دیکھے گا۔(بیہقی ) حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ روایت کرتے ہیں ،حضور سید عالم ﷺ نے ارشادفرمایاانسانوں میں اللہ تعالیٰ کا سب سے شکر گزار بندہ وہ ہے جو لوگوں کا زیادہ شک۔ر ادا کرنیوالاہو۔(احمد ، طبرانی) حضرت عمر ان بن حصین ؓ روایت کرتے ہیں ،حضور اکرم ﷺ نے ارشادفرمایا : قی۔امت کے دن اللہ تعالیٰ کے سب سے افضل بندے وہ ہوں گے ۔جو اللہ تعالیٰ کی کثرت سے حمد کرنیوالے ہیں۔ (طبرانی) حضرت ابوہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں، حضور معلم کائنات ﷺ نے ارشاد فرمایا جب تم سے کوئی اپنے سے(ظاہر کے اعتبار سے )

افضل شخص کو دیکھے جسکے پاس مال اوراولاد ہے تواسے چاہیے وہ (فورا) اپنے سے کم درجہ شخص کو دیکھ لے۔ (بخاری، مسلم) جو رشتوں میں بن۔دش کیوجہ سے اور کاروبار میں بن۔دش کیوجہ سے پریشان ہیں ۔اللہ تعالیٰ پیارے حبیبﷺ کے صدقے ان کی مشک۔لا ت حل کرے ۔رمضان المبارک شروع ہونیوالے ہے تو بے اولاد حضرات کیلئے ایک بہت طاقتور وظیفہ جو رمضان المبارک میں آپ نے کرنا ہے لیکر حاضر ہوئے ہیں ۔ یہ انوکھا عمل ہے ۔ جتنے بھی لوگوں نے اس وظیفہ پر عمل کیا اللہ تعالیٰ کے حکم سے اولاد حاصل ہوئی ۔ آپ بھی اس وظیفہ کو کریں ۔ آپ نے اس آیت کا عمل کرنا ہے للہِ ملک السم۔وت والارض یخلق ماشیاءُ یھب لمن یشاءُ اناثاً ویھب لمن یشاءُ الذکور اس کو 133مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اول وآخر 13مرتبہ درود شریف بھی پڑھنا ہے ۔ ایک گلاس پانی پر دم کرکے اور فجر کی نماز سے تھوڑی دیر پہلے دونوں میاں بیوی نے یہ پانی پینا ہے انشاء اللہ اولاد نصیب ہوگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *