ہچکی روکنے کا زبردست طریقہ ہچکی کا زیادہ ہونا یا باربار ہونے کا علاج اور وجوہات

بعض لوگوں کو بہت کم آتی ہے تھوڑی دیر میں ختم ہوجاتی ہے بعض لوگوں کو ٹھہری رہتی ہے اور کافی دیر تک رہتی ہے ۔ اگر یہ شدید ہوجائے بہت زیادہ ہوجائے تو نیندیں بھی اُڑا دیتی ہے ۔ اس میں بعض دفعہ ڈاکٹرز ہیں یہ وومٹنگ کرواتے ہیں جس کے بعد ختم ہوتی ہے ۔ یہ ہچکی کیوں ہوتی ہے اس کے ہونے کی

وجوہات ہیں اس کے اوپر بات کرتے ہیں یہ ہمارے پھیپھڑے یا معدہ اور جگر ہیں ان کے درمیان ایک عضلاتی پردہ ہوتا ہے جسے ڈایہ فرام کہتے ہیں اس کے اوپر سوجن آجانے کیوجہ سے اس میں تشننج پیدا ہوجاتا ہے جس کیوجہ سے یہ ہچکی آنے کا مسئلہ ہوجاتا ہے جو لوگ تمباکو سگریٹ نوشی اور شراب کا استعمال کرتے ہیں ان کے اندر بھی ہچکی آنے کا مسئلہ ہوجاتا ہے ۔ معدہ کے اندر بلغمی رطوبات زیادہ اکٹھی ہونے کیوجہ سے جسم میں پانی کی کمی کیوجہ سے آٹھ سے بارہ گلاس پانی ہے اس کی مقدار پینی چاہیے جو لوگ پانی کا کم استعمال کرتے ہیں ان کے اندر یہ ہچکی کا مسئلہ ہونا شروع ہوجاتا ہے اس کے علاوہ جو ہمارے خوراک والی جو نالی ہوتی ہے اس کے اندر انفیکشن ہونے کیوجہ سے جو لوگ جلدی جلدی خوراک کو کھاتے یا چبا کر اچھی سے نہیں کھاتے اور گرم گرم کھانا کھاتے ہیں یہ ان کو بھی مسئلہ ہوجاتا ہے ۔ جگر میں

ورم کیوجہ سے بھی مسئلہ ہوسکتا ہے اس کے علاوہ جو معدہ کی مختلف خرابیاں ہیں تیزابیت جلن ہے جو لوگ تیز مرچ مصالحہ دارچیزوں کا استعمال کرتے ہیں ان میں ہوجاتی ہے ۔ آج ہم آپکو میڈیسن بتائیں گے آپ کے اندر ہچکی کا مسئلہ حل ہوجائیگا ۔ اس میں پہلی میڈیسن بتائیں گے وہ میگنیشیافوس 30میں لینی ہے ۔ اس کے ساتھ جو دوسری میڈیسن لینی ہے جو لوگ تمباکو کا زیادہ استعمال کرتے ہیں شراب وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں ان کے اندر ہچکی کا مسئلہ ہوجاتا ہے ان کیلئے اگنیشیا30میں لینی ہے ۔ اس کے اندر تیسری میڈیسن لینی ہے وہ ہے نکس وومیکا30لینی ہے یہ بھی ہچکی کیلئے بہت اچھی میڈیسن ہے تینوں میڈیسن اکٹھا بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔دوقطرے آپ نے میگنیشا فوس کےلینے ہیں دو قطرے آپ نے اگنیشیا کے لینے ہیں ۔دو قطرے ہی نکس وومیکا کے لینے ہیں ۔ یہ آپ آدھا گھونٹ پانی کے اندر دو دو قطرے ڈال کر دن میں تین دفعہ استعمال کرنا ہے یہ آپ نے آٹھ سے دس استعمال کرنا ہے آ پ کے اندر ہچکی کا مسئلہ حل ہوجائیگا ۔ اس کے ساتھ آپ نے کچھ احتیاطی تدابیر کرنی ہیں وہ آپ نے یہ کرنی ہیں آپ نے پانی کی کمی نہیں ہونے دینی پانی آپ نے زیادہ استعمال کرنا ہے تیز مرچ مصالحے دار چیزیں ہیں ان کا استعمال نہیں کرنا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.