لیلتہ القدر ستائیس رمضان المبارک سے پہلے پہلے یہ سورت پڑھ لیں ہر تمنا پوری ہوجائے گی ، دولت کی بارش ہوگی

لیلتہ القدر ستائیس رمضان المبار ک سے پہلے پہلے قرآن کی یہ چھوٹی سی سورت پڑھ لیں۔ انشاءاللہ! ہر تمنا ء پوری ہوجائے گی۔ دولت کی بارش ہوگی۔ انشاءاللہ! اللہ کے حکم سے خالی جھولیاں بھر جائیں گی۔ رمضان المبار ک کا دوسرا عشرہ چل رہا ہے۔ اور عنقریب تیسرا عشرہ شروع ہوجائے گا۔ تیسرے عشرے کی سب سے

بڑی فضیلت کیونکہ اس کے اند ر شب قدر یا لیلتہ القدر کی رات ہے۔ جو عموماً ستائیس رمضان المبارک کو ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ طا ق اعداد کے اندر ہوتی ہے۔ اکیس ، تئیس، پچیس، ستائیس اور انتیس تمام میں تلا ش کرنی چاہیے عموماً زیادہ تر لوگ ستائیس رمضان المبار ک کو اس چیز کے اوپر کرتے ہیں۔ اور بعض روایات کےا ندر ہے کہ لیلتہ القدر ستائیس رمضان المبارک میں ہے۔ اگر آپ کے حوالے سے کچھ مسائل ہیں ۔ آپ کی تمنائیں ، حاجتیں پوری نہیں ہوتیں۔ آپ کے بہت سارے ایسے مسائل ہیں جو ناممکن ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ ممکن ہوجائے ۔ مال ودولت کے حوالے سے آپ تنگ ہیں۔ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی خالی جھولیاں بھرجائیں۔ تو اس لیلتہ القدر کے آنے سےپہلے پہلے آپ یہ سورت پڑھ لیں۔ وہ کونسی سورت ہے؟ ناممکن کو ممکن بنانے اور ہر حاجت کو پورا کرنے اس عمل سے بڑھ کر کوئی عمل نہیں ۔ حاجت چاہے ما ل ودولت رزق کی ہو یا کسی خاص تمناء کی ہو بس یہ عمل کرنا ہے۔ کہ آنے والی

لیلتہ القدر ستائیس رمضان المبارک سے پہلے پہلے قرآن پا ک یہ سورت تین سو تیرہ مرتبہ پڑھ لیں۔ انشاءاللہ ! اللہ کے حکم سے آپ کی خالی جھولیاں بھر جائیں گی۔ وہ سورت کونسی ہے؟ وہ سورت ” سورت التغابن ” ہے۔ آپ نے اس کو ستائیس رمضان المبارک سے پہلے پہلے تین سو تیرہ مرتبہ کاؤنٹ کرنا ہے۔ یعنی جو آپ کا کاؤنٹ تین سو تیرہ اور ستائیس رمضان المبارک کی رات کو پورا ہونا چاہیے ۔ اتنا اتنا پڑھیں۔ اتنی تعدا د میں پڑھ لیں۔ یا اس کو تقسیم کرلیں۔ کہ روز کتنے پڑھیں تو آخر اس رات کو مکمل ہوجائے ۔ کہ اتنا اتنا پڑھیں کہ ستائیس رمضان المبارک کو پورا ہوجائے ۔ جب یہ مکمل ہوجائے تو آپ میٹھا بنائیں اور گھر والوں کو بٹھائیں ۔ اور پھر دعا کریں۔ آپس کے اندر میٹھا تقسیم کریں۔ اور جو بھی دعا کریں گے ۔ وہ دعا انشاءاللہ! وہ ضرور قبول ہوگی۔ چاہے آپ کی جو بھی حاجت ہے۔ کوئی بھی دلی تمناء ہے۔ جائز ضروریات ہیں۔ جائز خواہشات ہیں۔ ناممکن کام کو ممکن بنا نا ہے۔ رزق حاصل کرناہے۔ مال ودولت اور بے تحاشا رزق چاہتے ہیں۔ تو اس عمل کو لیلتہ القدر سے پہلے کرلیں۔ انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ دولت کے رستے کھول دیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *