تربوز جیسا موٹااورلٹکا ہوا پیٹ بلکل فلیٹ چربی ہاتھ جوڑ کر مافیاں مانگے گی

آپ کیاکھاتے ہیں اس کا آپ کی مجموعی صحت پر بڑاثر پڑتا ہے ۔ اس میں دو رائے نہیں کہ اچھا کھانا آپ کو توانا اور صحت مند رکھتا ہے ۔ لیکن یہ ہی کھانا اگر حد سے زیادہ تعداد میں لیا جائے یا ان میں توزن برقرار نہ رکھا جائے تو یہ وزن بڑھنے کا سبب بھی بن جاتا ہے ۔صرف زیادہ کھانا ہی وزن بڑھنے کا سبب

نہیں ہوتاہے۔ موٹاپے کی دیگر کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سے اکثرکے بارے میں لوگوں کو معلوم نہیں ہوتا ۔ وزن بڑھنے کی چند بنیادی وجوہات پر نظر ڈالتے ہیں: اس سے مراد یہ ہے کہ جسم میں داخل ہونے والی توانائی اور جسم سے خارج ہونے والی توانائی میں توازن نہیں ہے ۔ جسم میں داخل ہونے والی توانائی وہ ہوتی ہے جو ہم غذا اور پانی سے حاصل کر رہے ہوتے ہیں ۔جب کہ باہر نکلنے والی توانائی وہ ہوتی ہے جسے ہم اپنے روز مرہ کے کاموں کے لیے استعمال کر رہے ہوتے ہیں جس میں سانس لینا، ہضم کرنا اور جسمانی طور پر فعال رہنا شامل ہے۔اگر جسم میں جانے اور باہر نکلنے والی توانائی برابر ہوگی تو آپ کا وزن اتنا ہی رہے گا جتنا کہ ہے۔ اگر باہر نکلنے والی توانائی کم ہوگی تو آپ کا وزن بڑھے گا اور باہر نکلنے والی توانائی اندر جانے والی توانائی سے زیادہ ہوگی تو آپ کا وزن گھٹنا شروع ہو جائے گا ۔ انسان کے جینز کا بھی اس کی جسامت اور قدو قامت پر اثر پڑتا ہے ۔ موٹاپا خاندانی بھی ہو سکتا ہے ۔ جن کہ ماں باپ یا خاندان کے دیگر لوگ موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں ان کے وزن بڑھنے کے خطرات دیگر لوگوں سے زیادہ ہوتے

ہیں ۔ اسی طرح بعض گھرانوں میں زیادہ گھی والے پکوان کھانے کا رواج ہوتاہے تو ان کے بچوں میں بھی یہ ہی عادتیں پائی جاتی ہیں ۔اچھی اور پرسکون نیند صحت کے لیے بہت اہم ہے ۔ ایک تحقیق میں یہ ثابت ہوا کہ آپ کی نیند کے ایک ایک گھنٹے کے کم ہو نے سے جسم میں لیپٹن اور گریلن کا لیول بڑھنے لگتا ہے ۔ اس کے علاوہ کم سونے والے افراد عام طور پر ایسی غذائیں لینے لگتے ہیں جن میں کیلریز یا کیلشیم زیادہ ہو ۔ جسم میں لیپٹن اور گریلن کا حد سے زیادہ بڑھ جانا بھوک کو بڑھا دیتا ہے ۔آج ایسی ریمڈی بتائیں گے جس سے آپ کی پیٹ کی نکلی توندختم ہوجائیگی ۔ سب سے پہلے آپ نے ایک پیاز کا پیسٹ بنا لینا ہے ۔ ایک باؤل میں ایک چمچ کے قریب ٹوتھ پیسٹ لینی ہے ۔ اس میں ایک چمچ جو پیاز کا پیسٹ بنایا تھا اس کا ڈال دیں ۔ پھر ایک چمچ ویسلین کا ڈال دیں۔ پھر ان تما م اجزاء کو اچھی طریقہ سے مکس کرلیں۔ اس کو آپ نے لٹکی ہوئی توند پر سائیڈ پر اچھے طریقہ سے لگا دینا ہے ۔ پھر کپڑا اپنے پیٹ باندھ دیں۔ اس کا روزانہ استعمال کریں انشاء اللہ آپ کا اس جگہ سے چربی پگھل جائیگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *