پندرہ سولہ رمضان سورۃ فاتحہ یوں پڑھلو۔ فقیر بھی یہ پڑھے گا تو ایک ماہ میں ارب پتی بن جا ئے گا۔

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں وہی نیک لوگوں کا ولی ہے میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی بھی معبود برحق نہیں ہے وہی ایک صرف مشکل کشا اور حاجت روا ہے وہی دعاؤں کا قبول کرنے والا ہے اور وہی سب مخلوقات کا معبودِ برحق ہے اور میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اللہ کے بندے اور آخری

رسول ہیں ان کے بعد کوئی نبی تا ق ی ا م ت نہیں آ نا اور آپ تمام انبیاء کرام اور رسو لوں کے سربراہ ہیں یا للہ ان پر ان کی آل اور تمام صحابہ کرام پر رحمتیں سلامتی اور بر کتیں نازل فرما۔ دن اور رات تیزی سے گزر رہے ہیں ان کے پیچھے مہینے بھی چلتے جا رہے ہیں۔ اسی اثناء میں لو گ اللہ تعالیٰ کی جانب بڑھ بھی رہے ہیں اور جلد ہی اپنے اعمال دیکھ لیں گے کچھ آیات کو خصوصی مقام سے نوازا اور بڑھنے والے مزید آ گے بڑھیں جب بھی ماہ رمضان کا چاند طلوع ہو تا تو ہمارے لیے ہمیشہ با بر کت گھڑیاں لاتا ہے مسلمان ماہِ رمضان کا اتنہائی مسرت و خوشی کے ساتھ استقبال کر تے ہیں اتنی خوشی کیوں نہ ہو اللہ نے اس ماہ کو فضیلت عطا کی ہے اس مہینے میں اللہ نے اپنے رسول ﷺ کی بہست فر ما ئی اسی میں قرآنِ مجید نازل کیا اللہ نے روزے فرض کیے ماہِ رمضان کی ایک ایک گھڑی با بر کت ہے۔ اس مہینے کا ہر لمحہ خیر وبھلائی سے بھر پور ہے اس مہینے میں بر کتیں عام ہو تی ہیں یہ دوسروں کے کام آ نے اور صدقہ و خیرات کرنے کا

موسم ہے یہ مہینہ گ ن ا ہ وں کو ختم کروانے کا مہینہ ہے رات قیام میں اور دن صیام میں گزرتے ہیں۔ شہنشاہِ زیشان مکی مدنی سلطان محبوب ِ رحمٰن ﷺ کا فرمان ذیشان ہے رمضان شریف کی ہر شب آسمانوں میں صبح صادق ایک اعلان کرنے والا فرشتہ اعلان کر تا ہے اے بھلائی طلب کرنے والے ارادہ پختہ کر لے اور خوش ہو جا اور اے برائی کے ارادہ رکھنے والا برائی سے باز آ جا ہے کوئی مغفرت کا طلب گار ہے۔ کوئی توبہ کرنے والا کہ اس کی توبہ قبول کی جا ئے دعائیں قبول کی جا ئیں ہے کو ئی سائل تو اس کا سوال پورا کیا جا ئے اللہ ہر شب میں افطار کے وقت ساٹھ ہزار ج ہنم سے آزاد فر ما دیتا ہے اور عید کے دن سارے مہینے کے برابر گ ن ا ہ گاروں کی بخشش کی جا تی ہے اس ماہ کی ہر گھڑی ہمارے لیے بہت قیمتی ہے مگر خاص طور پر اس ماہ می پندرہ سولہ سترہ تاریح تمام اُمتِ مسلمہ کے لیے یہ دن بہت سپیشل ہیں۔ ان دنوں میں سورۃ فاتحہ پڑھنے سے انسان کی ساری مشکلات حل ہو جا تی ہیں اور اس کی جتنی بھی حاجات ہو تی ہیں وہ پوری ہو جا تی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *