ایسا عمل جس سے دولت کا سمندر آپ کے گھر داخل ہو جا ئے۔

آج میں آپ کو ایک ایسا عمل ایک ایسا وظیفہ آپ کے حوالے کرنے لگا ہوں کہ آپ ساری زندگی انشاء اللہ امیر دولت مند فراخ رہو گے کبھی آپ پر تنگی نہیں آ ئے گی جس کا میں ثبوت آپ کو بتانے لگا ہوں حضرت موسیٰ ؑ اللہ کے نبی ہیں کلیم اللہ ہیں اللہ سے کلام کرنے

والے ہیں ایک بار ان کے پاس ایک بندہ آیا ایک شخص آیا اے اللہ کے نبی حضرت موسیٰ ؑ مجھے بہت بڑی پریشانی ہے تو انہوں نے پو چھا کہ کیا پر یشانی ہے؟ تو وہ بندہ کہنے لگا کہ اے اللہ کے نبی میرے پاس بہت مال ہے۔ بہت ہی زیادہ پیسہ ہے میرے گھر کے برتن تک سونے چاندی سے بھرے ہو ئے ہیں آپ کو بتا تا چلوں کہ یہ جو میں آپ کو بتا رہا ہوں حضرت موسی ٰؑ واقعہ ہے یہ سچا ہے تو حضرت موسیٰؑ نے فر ما یا کہ بھائی تو تو بڑا عجیب بندہ ہے لوگ تو کہتے ہیں کہ ہمارے پاس پیسہ نہیں ہے ہمارے لیے کوئی دعا کر یں یا کوئی وظیفہ بتا ئیں یا کوئی حل بتا ئیں تیرا تو مسئلہ ہی بڑا عجیب ہے تو کہہ رہا ہے کہ بڑا پیسہ آخر کار تو چا ہتا کیا ہے تو وہ عرض کرنے لگا کہ اے اللہ کے نبی ؑ آپ اللہ سے ہم کلام ہو تے ہیں۔ آپ جب اللہ تعالیٰ اس بار ہم کلام ہوں تو میری طرف سے عرض کر نا کہ یا اللہ میرے پاس اتنا مال سنبھا لا نہیں جا رہا اس کو کم کر دے موسیٰ ؑ نے فر ما یا ٹھیک ہے میں تیرا پیغام پہنچا دوں گا پھر جب موسیٰؑ قوع طور پر گئے جہاں پر وہ اللہ سے ہم کلام ہو تے تھے وہاں گئے تو اللہ کو اس کا یہ مسئلہ تھا ا س کے لیے یہ مسئلہ تھا بیان کیا تو اللہ تعالیٰ نے فر ما یا اے موسیٰ ؑ اس کو کہہ دوں کہ تم اس طرح کر و کہ اونٹ پر بیٹھ کر کھا نا کھا یا کرو۔ ایک وظیفہ آپ کو بتا ئے دیتا ہوں کہ شکر کر یں اور رزق کی عزت کر یں یہ وظیفہ آپ نے کر نا ہے آپ کی سات نسلیں بھی کھاتی رہیں تو رزق اور دولت ختم نہیں ہوں گے انشاء اللہ ۔ رزق نیچے گِر جا ئے تو اُٹھا کر کھا لیا کر یں اللہ کا ہمیشہ سچے دل سے شکر کر یں تین کھا نا کھانے سے پہلے سورۃ قریش پڑھ لیا کر یں۔ اتنا اللہ آپ کو نوازے گا ایک بار سورۃ قریش پڑھ لیا کیجئے۔ اس کی بر کت سے آپ کی تمام قسم کی مالی تنگیاں دور ہو جا ئیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *