یہ کریم 20 منٹ میں ہاتھ اور پاؤں دودھ جیسے گورے بنادے گی۔

اس تحریر میں دو چیزیں بتائی جائیں گی جن سے آپ کی باڈی گوری چٹی ہوجائے گی۔پہلی چیز ہے سکرب جس میں لیمن اور سالٹ استعمال کیا جائے گا اور دوسری چیز پیک ہے اپنے ہاتھوں اور پیروں کا رنگ گورا کرنے اور سیاہی کو دور کرنے کے لئے سکرب کرنا اس لئے ضروری ہے کیونکہ ہماری سکن پر جو

ڈیڈ سیلز آجاتے ہیں ان سے بھی ہماری سکن کا کلر کالا نظر آتا ہے اس کو ہٹانے کے لئے سب سے پہلے سکرب کرناچاہئے سکرب کرنے کے لئے آپ ایک باؤل میں تھوڑا سا نمک ڈال لیجئے اور اس میں ہاف لیمن کاٹ کر نچوڑ لیجئے اگر آپ نے ہاتھوں اور پیروں دونوں پر کرنا ہے تو آپ پورا لیمن بھی لے سکتے ہیں اور نمک بھی زیادہ کرلیں یقین کیجئے اس سکرب سے اچھا کچھ بھی نہیں ہے یہ بالکل نیچرل ہے اس سے آپ کی جلد کو کوئی نقصان نہیں ہوگا لیمن جو کہ وائٹننگ ایجنٹ ہوتا ہے اس سے آپ کی سکن وائیٹ ہوتی ہے برائیٹ ہوتی ہے جہاں بھی آپ کی سکن ڈارک ہے وہاں آپ اسے استعمال کرسکتے ہیں ہینڈ فیٹ نیک ایلبو کہیں بھی آپ استعمال کرسکتے ہیں ۔ لگانے کا کوئی طریقہ خاص نہیں ہے بس سمپل طریقے سے سرکلر موشن میں مساج کیجئے جہاں جہاں سیاہی زیادہ ہے وہاں زیادہ مساج کیجئے سالٹ بھی آپ کی سکن کو بہت زیادہ فائدہ پہنچاتا ہے حتی کہ آپ کے پمپلز کو بھی ختم کرتا ہے اگر آپ کے فیس پر بھی پمپلز کا مسئلہ ہے تو آپ فیس پر بھی یہ سکرب استعمال کرسکتے ہیں پانچ سے دس منٹ رکھیں اور دھو لیجئے اب آپ

کو بتاتے ہیں کہ سکرب کے بعد آپ نے کونسا پیک لگانا ہے اور پیک کے لئے آپ کو کیا چیزیں چاہئیں اس کے لئے آپ کو چاہئے گولڈن پرل کریم دوسرے نمبر پر ہمیں چاہئے کلوب ویٹ کریم ۔یہ کسی بھی میڈیکل سٹور سے آسانی سے مل جائے گی ۔یہ بہت ہی امیزنگ کریم ہے لاجواب اس کے فائدے ہیں آپ کی گردن کے لئے آپ کے ہاتھوں پیروں کہنیوں اور گھٹنوں کے لئے اور پاؤں کے لئے لیکن ایک بات یاد رکھئے کہ آپ نے اس کریم کو اپنے چہرے پر ہر گز استعمال نہیں کرنا یہ صرف ہاتھوں اور پیروں کے لئے ہے آپ دونوں کریمز کو کسی باؤل میں نکال لیجئے اس کے بعد آپ نے اس میں شامل کرنے ہیں سکن وائٹننگ کیپسول دو عدد ان کے اندر بھی سفید رنگ کی کریم سی ہوتی ہے یہ بھی آپ کو کسی بھی میڈیکل سٹور سے آسانی سے مل جائیں گے اب آپ اس کریم کو اچھے سے مکس کر کے واپس کسی ڈبی میں ڈال لیجئے اور روزانہ سونے سے پہلے اس کریم کا استعمال کیجئے سکرب جو بتایا گیا ہے ہفتے میں دو دفعہ کرنا ہے اور کریم روزانہ استعمال کریں کچھ دن کے بعد آپ کے ہاتھ اور پاؤں نرم و ملائم اور گورے گورے ہوجائیں گے اب سردیوں کا موسم چل رہا ہے تو آپ اس کریم میں تھوڑی سی گلیسرین بھی شامل کرسکتے ہیں اس سے یہ ہوگا کہ سردی کی وجہ سے ہاتھوں اور پاؤں اور ایڑیوں کی جو جلد پھٹ جاتی ہے وہ بھی ٹھیک ہوجائے گی اور نرم و ملائم ہوجائے گی ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصرہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *