گر میوں میں دو منٹ کے لیے اس کو لگا لو۔ چہرہ حد سے زیادہ گورا بیوٹی پا ر لر کو بھول جا ئیں۔

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کچھ لوگوں کو ہر کام میں جلدی کرنے کی بہت عادت ہو تی ہے اسی طرح وہ چاہتے ہیں کہ ان کا کلر بھی جلدی نکھر جا ئے بہت ہی تیز ان کو رزلٹ ملے وہ بھی بغیر کسی نقصان کے اسی لیے میں آج آپ کو اثر ریمیڈیز بتاؤں گی کہ آپ دیکھتے ہی سوچیں گے کہ ایک دفعہ تو ٹرائی کرنا تو بنتا ہی

ہے۔ آج میں سیدھا سیدھا ریمیڈیز شئیر کر وں گی ان چیزوں کے فوائد کے بارے میں نہیں بتا ؤں گی اس لیے ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا اور ان ریمیڈیز سے بھر پور فائدہ اٹھا پا ئیں۔ ان ریمیڈیز میں بہت ہی پاورفل اجزاء استعمال کیے ہیں آپ کے فیس پر ڈارک سپوڑٹس ہیں ان کو دور کر یں گے۔ چھائیاں دور کر یں گے اور آپ کی سکن کو نکھار کر وائٹ اور برائٹ بنا ئیں گے اگر آپ انہیں روزانہ ہی استعمال کر تے رہیں کہ کیل مہاسوں اور دانوں کی جرات ہی نہیں ہوگی کہ آپ کے فیس پرنکل آ ئیں تو پہلی ریمیڈی تیار کرنے کے لیے مجھے چاہیے ایک ایلوویرا چاہیے۔ اسکا جیل نکا ل لینا ہے اس کو سائڈ پر رکھ دینا ہے ۔ اس آئس کیوب ٹرے کے تین حصے کر لیں پہلے حصے میں پودینے کے پتے ڈال دیں دوسرے حصے میں گلاب کی پتیاں ڈال دیں اور تیسرے حصے میں نیم کے پتے ڈال دیں ان تینوں چیزوں کے پتوں کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں ڈالیں گے تو زیادہ بہتر ہو گا۔ ہم نے جو ایلو ویرا نکالا تھا وہ اس کے اوپر ڈال دیں گےا چھی طرح سے ایلو ویرا جیل اس کے اوپرڈالنے کے بعد اس کو سائڈ پر رکھ دیں گے دوسری ریمیڈی تیار کرنے کا طریقہ بھی بتا دیتی ہوں کیونکہ ان کو استعمال کرنے کا طریقہ

ایک سا ہی ہے ایک ریمیڈی کو ہم صبح کے ٹائم استعمال کر یں گے اور ایک ریمیڈی کو شام کے ٹائم ایسا کیوں ہے ایسا بھی میں آپ کے ساتھ شئیر کر وں گی لیکن پہلے میں دوسری ریمیڈی تیار کرنے کا طریقہ کار آپ سے شئیر کر تی چلوں۔ یہ ریمیڈی تیار کرنے کے لیے ہمیں چاہیے آلو آلو دو درمیانے سائز کے آلو لے لیں اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اور ا سکے ساتھ ساتھ چوکندر بھی لے لیں اور اس کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں ڈال لیں۔ اب ہمیں چاہیے ایک ٹماٹر اس کو بھی چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں ڈال لیں چھوٹے لیموں لے لیں اور ان کا عرق نکال لیں ۔ اس کا پیسٹ کس طرح سے تیار کر نا ہے یہ بھی میں بتاتی ہوں جو بھی چیزیں میں نے استعمال کی ہیں جو ڈارک سپورٹس کو لائٹ کر تی ہیں اور ٹماٹر سکن کو اوپن پورز کو ختم کر تا ہے اس لیے میں نے یہاں پر یہ تمام چیزیں استعمال کی ہیں۔ آلو چکندر اور ٹماٹر کو بلینڈر میں ڈال کر اور اس میں دو سے تین چمچ لیموں کا عرق ڈال دیں اس کو اچھے سے بلینڈ کر یں۔ یہ پیسٹ بن جا ئے گا۔ اب اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر لگا ئیے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *