7دن کا لاجواب تحفہ ہرصبح 2 مرتبہ سن لین ، قسمت پلٹ جائے گی

سات دن کا لاجواب تحفہ جو ہر صبح دو مرتبہ سن لیں۔ سورت الیل قرآن مجید کی نوے ویں سورہ ہے ۔ جس میں بیس آیات اور ایک رکوع ہے اس سورہ کا نام اس کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے۔ اس سورت کے نزول زمانہ وہ تھا کہ جب کفارِ مکہ رسول کریمﷺ کی دشمنی پر تل گئے ہیں۔ اس سورت کا موضوع دنیا میں انسان اور انسان

کےلیے دنیا کی حیثیت سمجھا جاتا ہے۔ اب یہ انسان پر منحصر کرتا ہے۔ کہ وہ سعادت کی راہ پر چل کر اچھے انجام کو پہنچتا ہے یا بری راہ پر چل کر برے انجا م کو۔ اس سورت میں انسان کو اپنا مال یتیموں ، مسکینوں اور غریبوں پر خرچ کرنے کی بھی تلقین فرمائی گئی ہے اور یہ بتایا گیا ہے جو صبر کرنے والا اور حق پرستی کے تقاضوں کو پورا کرنے والاہو۔ وہ اللہ تعالیٰ کی ہر رحمت کا مستحق ہے اور اس کے برعکس شیطان کے پیر وکاروں کا انعام دوزخ ہے جس سے نکلنے کے سارے راستے بند ہیں۔ آپ اس سورت کو روزانہ 2 مرتبہ سن لیں اور اس کے معجزات اپنی جاگتی آنکھوں سے دیکھیں۔ انشاءاللہ اللہ پاک کے حکم سے آپ کو اپنے محبوب ترین بندوں میں شامل فرمادے گا۔ وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ صدقہ وخیرات کرلیا کریں ۔ اگر نہیں کرسکتے تو کم ازکم لائک اور شیئر کرکے صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں۔ سورت یسین کاسات دن کا خاص وظیفہ ، خواتین اسلام اس وظیفے کو ضرور کریں ۔ یہ قرآنی عمل زندگیاں بدل دے گا۔ ایک مرتبہ اس عمل کو ضرور کریں اللہ کریم آپ پر رحم کرے گا۔ سورت یسین کیا ہے حضور اکرمﷺ کا فرمان ہے:ہر چیز کا دل ہے اور قرآن پاک کا دل سورت یسین ہے کہ سورت یسین قرآن کا دل ہے جو اس کو پڑھے گا اس کی بخشش ہوجائے گی۔ سورت یسین کی فضیلت کے بارے میں کون مسلمان نہیں جانتا ہے ۔ جس طرح ہرانسان کے جسم

میں دل ہوتا ہے اسی طر ح ہرقرآن پاک کے دل کو سورت یسین ہے۔ ان وظائف سے بہت سے لوگ مستفید ہوتے ہیں۔ قرآن کریم کی وہ لاریب اور بے عیب کتا ب ہے جس کے پڑھنے سے اللہ پاک مہربانیاں فرماتے ہیں۔ مشکلات کے حل کےلیے ، تکلیف کےلیے، تجارت اور اہم مقاصد کی کامیابی کےلیے سورت یسین کا وظیفہ پڑھا جاتا ہے ۔ آنکھوں کا موتیا دور کرنے کے لیے ، بھول جانے کامرض، دل کے درد سے نجات کےلیے، رزق میں اضافے کےلیے، دل کی سختی اور گناہ سے حفاظت کےلیےاللہ پاک کی بارگاہ سے بارش طلب کےلیے یہ جو تمام کا م ہیں۔ بالخصوص سورت یسین کا خاص وظیفہ ہے یہ رزق کی تنگی کےلیے ہے۔ یہ قرض کی ادائیگی کےلیے ہے۔ انشاءاللہ آپ کی تمام تمنائیں اور حاجتیں مکمل ہوجائیں گی۔ اگر کوئی بھوکا اس کو پڑھے گا اس کو آسودگی حاصل ہوگی۔ اگر کوئی پیا سا ہوگا وہ اس کوپڑھے گا اس کی پیاس بجھ جائےگی۔ اگر بے اولاد پڑھے گا وہ اسےپڑھے گا تو وہ اولاد پائےگا۔ بیمارپڑھے گا تو شفاء پائے۔ قیدی پڑھے تو رہا ہوجائےگا۔ سورت یسین جو صبح کے وقت پڑھتے ہیں توسارادن فرشتے اس کی حفاظت کرتے ہیں۔ اوراللہ پاک اس کے ہرکام کو آسان فرمائیں گے۔ یہ سات دن کا عمل ہے۔ سات دن لگاتا ر عمل کرنا ہے۔ اس کے ساتھ آپ نے اول وآخر درودپاک پڑھنا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *