پورا رمضان چلتے پھرتے صرف ایک دعا زندگی بھر کے مسائل حل گھر ، گاڑی ، دولت سب ملے گا دل کی بات زبان پرآنےسے پہلے پوری

ایک پاورعمل ہے جس کو کرنے کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کے زندگی بھر کے مسائل کو حل فرمادیں گے۔ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی تمام جو عبادات ہیں۔ وہ اللہ کی رضا کے لیے کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کےپیارے حبیب نے ارشاد رفرمایا ہے : رمضان

میں میری امتیوں کا مہینہ ہے۔ امتیوں کا مہینہ اس کا مطلب یہ ہے کہ بندہ جب رمضان المبارک کے روزے رکھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا محبوب بندہ بن جاتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو اپنا قرب عطاکرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے قرب کی وجہ سے اس کی پریشانیوں کو دور فرمادیتا ہے۔اللہ پاک اس کی مشکلات کو آسان فرمادیتا ہے۔ اللہ پاک ا س کی تمناؤں کو پورا فرمادیتا ہے۔ روزے رکھنے کی وجہ سے اللہ تعالیٰ بندے کو مستجاب الدعوات بنا دیتا ہے۔ لیکن با ت صرف یہ ہے کہ اللہ کی رضاہ کے لیے رکھو۔ میرے آقاﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : روزہ میرے لیے ہے۔ اور میں ہی اس کی جزا دیتا ہوں۔ اللہ اکبر۔ ہم نماز بھی پڑھتے ہیں۔ ہم نوافل بھی کرتے ہیں۔ ہم زکوۃ بھی ادا کرتے ہیں۔ ہم روزے بھی رکھتے ہیں۔ صدقات بھی ادا کرتے ہیں۔ ہم اللہ کےپیارے حبیب پر درود پاک نظرانہ پیش کرتے ہیں۔ لیکن کسی عبادت کے متعلق اللہ تعالیٰ نے یہ ارشاد نہیں

فرمایا: ارے یہ عبادت میرے لیے ہے او ر میں اس کی جزاء دیتا ہوں۔ رمضان والے روزوں پر قربان جائیں کہ اللہ تعالیٰ ارشادفرماتا ہے کہ رمضان کا روزہ میرے لیے ہے یعنی بندہ خاص طور پر اس کو میری رضا کے لیے رہتا ہے۔ اور میں ہی سب سے بڑھ کر جزادینے والا ہوں۔ رمضان المبارک کا روزہ اس نیت کے ساتھ رکھیں ۔ اللہ تعالیٰ اس کی جزاء دینے والا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کی جزاء کو بہت زیادہ دینے والا ہے۔ اللہ سے بڑھ نہ کوئی جزا دیتا ہے۔ اور نہ دینے والا ہے ۔ خدا کی قسم ! اللہ تعالیٰ کو آپ کو اتنی برکتوں سے اور اپنی رحمتوں سے نوازے گا۔ آپ پریشان ہوجائیں گے۔ آپ سوچتے رہ جائیں گے۔ آپ کو وظیفہ بتاتے ہیں اور اس کے فوائد بتاتے ہیں۔ آپ نے پورا رمضان ہرپل ، ہر سانس کھلی تعدا د میں دن رات نہایت ہی کثرت کے ساتھ یہ دعا پڑھنی ہے۔ اور اس کے آپ کوفوائد بتاتے ہیں ۔ اور وہ دعا “اللھم اغفرلی ولو الدی وللمومنین وا لمومنات والمسلمین والمسلمات الاحیاء والاموات” پڑھنی ہے۔ گھریلو الجھنوں کا خاتمہ ، شادی کی بندش کا خاتمہ ، بہترین روزگار، مستجاب الدعوات ، قضائے حاجات، رزق کی برکتیں ، زیارت حرمین کی سعادت ، بیماریوں کا خاتمہ اور دین غالبین کی دعائیں اللہ اکبر یہ آپ کو فوائد حاصل ہوں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *