افطاری اور سحری میں دس بار یہ سورت پڑھ لو دس دنوں میں دس کلو وزن کم ہوجاتا ہے

سورت قریش رمضان المبارک میں افطار ی اور سحری کے وقت پڑھ کر کھانا کھانےسے جسم سے چربی ایسی ختم ہوجاتی ہے۔ کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اسی حوالے بہت سارے واقعات موجود ہیں۔ جنہوں نے اس سورت کو پڑھنے پر کافی حد تک ماہ رمضان میں ہی اپنے وزن کو کم کرلیا۔ اگر بہن بھائی اس

فارمولے پر مکمل عمل کریں گے تو دس کلوتک اپنا وزن کم کرسکتےہیں۔ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے سائنس بھی اس بات کو تسلیم کرتی ہے کہ ایک مہینے کے روزے سے انسانی جسم پر بہترین اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ماہ رمضان میں صحت برقرار رکھتے ہوئے وزن گھٹانے کے لیے بہترین موقع ملتاہے۔قرآن پاک ایک بابرکت کتاب ہے اس کا پڑھنا ہمارے باعث رحمت ہے۔ کچھ ایسی سورتیں ہیں جس کی تلاوت کرکے ہم کئی بیماری سے بچ سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ : قرآن میں مومنوں کے لیے شفاء ہے۔ جیسا کہ “سورت الفلق” اور “سورت الناس” کے بارے میں آتا ہے یہ ہمیں جادو کے اثرات سے محفوظ رکھتاہے۔ اس لیے “سور ت قریش” بھی بڑی برکت والی سورت ہے۔ اس کے بھی بڑے فضائل ہیں۔ اس سورت کا وظیفہ وزن کوکم کرنے کے لیے ہے۔ اللہ کےکلام بڑی طاقت ہے۔ یہ وظیفہ بہت ہی آسان ہے اور سورت قریش کا وظیفہ ہے۔ ہمیں ایک شخص نے بتایا ہے کہ میرا وزن بہت زیادہ تھا۔

مجھے کسی نے بتایا کہ آپ جب سحری اور افطاری کررہے ہوں تو “سورت قریش” کوتین مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اس شخص کاکہنا ہے کہ جب بھی کھانا کھاتا ہوں تو ہمیشہ بسم اللہ پڑھ کر ” سورت قریش ” پڑھ لیتا ہوں۔ وہ شخص کہتا ہے کہ نہ میں ورزش کرتاہوں ۔ صرف سورت قریش کو تین مرتبہ پڑھا۔ تین دنوں میں میرا تین کلو وزن کم ہوگیا۔ آپ نے صر ف یہ کرنا ہے۔ کہ آپ نے سحری اور افطاری کے وقت کھانا کھانےسے پہلے تین مرتبہ “سورت قریش” کو پڑھناہےاور اس نیت سے اس سورت کو پڑھناہے کہ اس سے آپ کے وزن کی پریشانی دور ہوجائے۔ انشاءاللہ ! اس عمل کو کرنے سے دیکھیں گے کہ آپ کا وزن کیسے کم ہونا شروع ہوجائےگا۔ اور اس عمل میں زیادہ تیزی لانا چاہتے ہیں تو سورت قریش پانی پینے کے ساتھ بھی تین مرتبہ شروع کردیں۔ افطاری کے جتنی مرتبہ بھی آپ پانی پئیں تو موٹاپے میں کمی کی نیت سے بعد میں تین مرتبہ سورت قریش پڑھ لیا کریں۔ اور اگر آپ چاہتے ہیں۔ مزید سے تیزی سے نتائج حاصل ہوں تو دن میں ہر چیز کے کھانے کے بعد تین مرتبہ سورت قریش کو پڑھ لیں۔ یاد رہے کہ نیت اوریقین یہی ہو کہ اس عمل سے میرا وزن کم ہو۔ انشاءاللہ ! اس عمل کا بہت جلد نتیجہ دیکھنے کو ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *