سورۃ الکوثر کا خاص عمل دولت کی بارش نوٹ پر دم کرکے گھر میں رکھو تماشا اپنی آنکھوں سے دیکھو

دعا سے مسلمانوں کے باہمی تعلقات استوار ہوتے ہیں۔ ارشادِ باری تعالیٰ کا مفہوم ہے: اور جو ان کے بعد آئیں وہ کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہمیں بخش دے اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی جو ہم سے پہلے ایمان لا چکے ہیں۔نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: وہ چیزیں جو مرنے کے بعد میت سے منقطع نہیں ہوتیں، ان میں ایک دعا

بھی ہے۔دعا ایسی عبادت ہے۔ جس کے لیے نہ کوئی وقت متعین ہے، نہ حالت۔ انسان کسی بھی وقت بلند آواز سے یا آہستہ، سفر، حضر، صحت، مرض غرض کسی بھی حالت میں دعا کر سکتا ہے۔ سختی، آزمائش اور مصیبت کے ازالے کے لیے دعا کا اہتمام کرنا چاہیے۔ حضرت ابراہیم ؑ نے وطن سے ہجرت کرتے وقت فرمایا تھا: میں اپنے پروردگار سے دعا مانگ کر محروم نہیں رہوں گا۔حضرت زکریاؑ نے فرمایا تھا: کبھی بھی تجھ سے دعا کر کے محروم نہیں رہا۔اللہ تعالیٰ نے اپنے ان بندوں کی تعریف کی ہے، جو اس سے دعا کرتے ہیں۔ یہ لوگ نیک کاموں کی طرف جلدی کرتے تھے اور ہمیں لالچ، طمع، ڈر اور خوف سے پکارتے تھے، اس حال میں کہ ان پر خضوع و خشوع کی کیفیت طاری ہوتی تھی۔بندہ دعا سے اس عمل کا ثواب حاصل کر لیتا ہے، جس کو اس نے انجام نہیں دیا۔ نبی پاک ﷺ نے فرمایا: جس نے صدق دل کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے شہ۔ادت کی تمنا کی اللہ تعالیٰ اس کو شہ۔یدوں کے درجے تک پہنچا دے گا۔ اگرچہ اس کی موت بستر پر ہو۔حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں کہ

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص اللہ سے (دعا) نہیں مانگتا اللہ اس سے ناراض ہوتے ہیں۔تین آدمیوں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی۔ حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں رسول اللہﷺ نے فرمایا: تین آدمیوں کی دعا قبول ہوجاتی ہے جس میں کوئی شک نہیں۔ مظلوم کی دعا، مسافر کی دعا، والد کی دعا اپنے بیٹے کے حق میں۔دعا کے آداب میں ہے کہ دعا کے قبول ہونے میں جلدی نہ کی جائے۔ حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ تین آدمیوں کی دعا کو قبول نہیں فرماتے، ایک وہ جو گن اہ کی دعا مانگے۔ دوسرا وہ جو ایسی بات چاہے کہ قطع رحمی ہو اور تیسرا وہ جو دعا کی قبولیت میں جلدی کرے کہ میں نے دعا مانگی تھی اب تک قبول نہیں ہوئی۔آج کا وظیفہ آپ نے ایسے کرنا ہے ایک نوٹ لے لینا ہے اس نوٹ پر وظیفہ کرکے دم کردینا ہے نوٹ کو گھر میں سنبھال کر رکھنا ہے ایسی جگہ پر رکھنا ہے کہ وہ استعمال نہ کیا جائے جب تک آپ کے گھر میں یہ نوٹ رہے گاآپ کے رزق میں مال ودولت میں بہت زیادہ اضافہ ہوتا رہیگا۔ وظیفہ یہ ہے کہ اول وآخر 11مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے درمیان میں 786مرتبہ سورۃ الکوثر شریف پڑھ اس نوٹ پر دم کرلینا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.