خدارا سب چھوڑ و بس یہ کا لا تیل لگا لیں

آج میں بات کرنے والی ہوں سفید بالوں کے متعلق۔ وہ لوگ جن کے بال سفید ہوتے جا رہے ہیں۔ وہ اپنے بالوں کو کیسے کالا بنا سکتے ہیں۔ آپ نے اکثر مریض دیکھے ہوں گے۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ آپ سے اچھی سے اچھی چیزیں شئیر کر سکوں تا کہ آپ کم وقت میں اچھی سے اچھی چیز بنا سکیں اور اس

اچھی چیز سے اچھا رزلٹ حاصل کر سکیں۔ اس کو بار بار آپ کو بنا نا نہیں پڑ ے گا۔ ایک ہی بار بنا کر رکھیں اور اس کو استعمال کریں اور مناسب چیزوں کا استعمال سے آپ اس کو بنا سکتے ہیں۔ جو آپ کے تمام بالوں کو آپ کی جڑ سے کالا کر دے گا۔ بال کالے بھی ہو ں گے لمبے بھی ہوں گے اور بال مضبوط بھی ہو جائیں گے اور آپ کے بال جھڑنا بھی شروع ہو جائیں گے۔ اور نئے بال بھی اگیں گے۔ یہ ایک ایسا نسخہ ہے جس کا کوئی نقصان نہیں ہے۔ بہت اثر دار ہے اور یہ ہمارا آزما یہ ہوا یہ نسخہ ہے۔ اس کو بنانے کے لیے سب سے پہلے آپ کو جو چیز چاہیے وہ ہے لوہے کی کڑہا ئی۔ لوہے کی کڑہائی لے لینا۔ اگر وہ نہ ملے تو آپ کوئی بھی برتین استعمال کر لینا۔ لوہے کے برتن میں بنانے سے فائدہ ہوگا کہ اس میں آئرن کی خصوصیات ہوتی ہیں اور وہ آپ کے نسخے میں آ جائیں گی۔ آپ کڑ ہائی میں سر سوں کا تیل لیں اور 200mlسرسوں کا تیل اس کڑہائی میں شامل کرو۔ آپ کو پتہ ہے کہ پرانے زمانے میں لوگ سرسوں کا تیل استعمال کرتے تھے۔ آج

کل اتنے تیل آ گئے ہیں ۔ وہ لوگ یہ تیل استعمال نہیں کرتے تھے۔ صرف سرسوں کا تیل استعمال کرتے تھے۔ سرسوں کا تیل کالا بھی بنا تا ہے با لوں کا۔ آپ سرسوں کے تیل کو گرم کر سکتے ہیں۔ اس کو پکا سکتے ہیں۔ اب آپ نے اس نسخے کو ہلکی آ نچ پر بنا نا ہے۔ اس سرسوں کے تیل میں آپ نے کلونجی کے بیج ڈالنے ہیں۔ کلونجی آپ کو پنسار سے آسانی سے مل جائے گی۔ آپ اس میں ایک ، آدھے دو چائے کے چمچ شامل کرو۔ آپ کو پتہ ہے کلونجی میں ہر بیماری کے لیے شفا مو جود ہے۔ بہت ہی آ سان نسخہ ہے۔ کہ آ پ نے ڈیڑھ چمچ کلونجی شامل کیا اور اس کے بعد فنوگریک سیڈز ۔ فنو گریک سیڈز یہ آپ کے بالوں کو کا لا بناتی ہے اور آپ کے بالوں کی گروتھ بھی بڑھاتی ہے۔ اور بالوں میں چمک بھی پیدا کرتی ہے۔ آپ نے اس میں دو چائے کے چمچ میتھی دانے کے بیج ڈال دینے ہیں۔ پھر ان کو ہلکی آ نچ پر پکنے دیں۔ آپ اس میں آپ نے ایک اور چیز شامل کرنی ہے اور وہ ہے مہندی۔ آج آپ نے اس میں اس مہندی کو آئل کو بنانے کے لیے استعمال کر نا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *