بغیر کچھ پڑھے من چاہی نو کری مل جا ئے گی

بس اس عمل کو کر لیں انٹرویو میں کا میابی حاصل ہو گی۔ آج ہم آپ کی خدمت میں بہترین وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ جس کی بر کت سے اور اللہ پاک کے حکم سے آپ کو فوراً انٹر ویو میں کا میابی حاصل ہو گی۔ کمپنی کی طرف سے آپ کو کال آ ئے گی کہ آپ جاب پہ آ جا ئیں۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ انٹر ویو

میں کا میاب ہو جا ئیں تو آپ اس عمل کو اللہ کی ذات پر مکمل بھر وسہ اور کامل یقین کے سا تھ کر لیں۔ عمل اور ضروری ہدایات: جب آپ انٹر ویو دینے جا ئیں یہ وظیفہ آپ نے تب کر نا ہے۔ اور سورۃ کو ثر کو پانچ مرتبہ با وضو ہر کر پڑ ھنا ہے ایک مرتبہ درودِ پاک پڑھنا ہے اور آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے اس عمل کو آپ نے صرف انٹر ویو والے دن کر نا ہے۔ ان شاء اللہ اس عمل کی بر کت سے اور اللہ کے فضل و کرم سے آپ کو جلد انٹر ویو میں کا میابی حاصل ہو گی۔ آپ کو کمپنی کی طرف سے کال آ ئے گی کہ آپ ہمارے پاس جاب کر نے آ جا ئیں۔ اللہ ہم سب کو ہماری اوقات کے مطا بق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطا بق نعمتیں عطا فر ما ئے۔ وظیفہ کرنے سے پہلے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں تا کہ وظیفے کے کرنے میں مزید برکت پیدا ہو گی ویسے تو ہر وظیفہ ہی بر کت ہی بر کت ہے لیکن اگر ہم وظیفہ کر نے سے پہلے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر دیا کر یں گے تو یہ ہمارے ہی حق میں بہترین ہوگا۔ کیو نکہ

وظیفہ کر نے سے پہلے صدقہ و خیرات کر لینے سے بہت سی مشکلات کا سامنا کر نا نہیں پڑتا اور ہماری جو دعا ئیں ہوتی ہیں وہ بہت ہی جلد مان لی جاتی ہیں وہ بہت ہی جلد اللہ پاک کی بارگاہ میں قبول ہو جاتی ہیں ہر وظیفہ انسان کی بہتری کے لیے ہی ہوتا ہے انسان ہی نا شکرا ہے انسان نے کبھی بھی اس کےپاس جو نعمتیں ہیں ان کا کبھی بھی شکر ادا نہیں کیا اور شکر ادا نہ کرنے کی وجہ سے بہت سی مشکلات میں گھیرا بھی ہوا ہے تو ہمیں سب سے پہلے تو یہ چاہیے کہ ہم اللہ پاک کی رضا میں راضی رہیں اور اس سب کے ساتھ ساتھ ہم جو بھی وظیفہ کر یں پہلے تو شکر ادا کر یں کہ یا اللہ پاک تیرا شکر ہے۔ کہ تو نے امید کی کوئی تو کرن دکھائی اور دوسرا یہ کہ اس وظیفے کو بہت ہی کامل یقین کے ساتھ کر یں یہ جو وظیفہ میں نے آپ کو بتا یا ہے اس وظیفے کو کامل یقین کے ساتھ کیجئے گا کیو نکہ اس وظیفے کے کرنے کی بہت ہی اہمیت ہے اور بہت ہی زیادہ فضیلت ہے۔ اس وظیفے کے کرنے سے انسان کو نو کری مل جاتی ہے اور وہ بے روزگاری کی دلدل سے نکل آتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *