میں بانجھ عورت اولاد سے بالکل ناامید تھی لیکن گزشتہ رمضان افطار کے وقت دو کھجور پرعمل کیا تھا اس رمضان اللہ نے بیٹے کی نعمت عطا کردی

رمضان کا مقدس ماہ ہم سب کے لیے رحمت ہے ۔ ہمارے پاس چند دنوں کا مہمان ہے تو ہم سے جتنا ہو سکے اس ماہ میں عبادت کی جا ئے نمازیں پڑھی جا ئیں تلاوت کی جا ئے ذکر و ازکار کیا جا ئے صدقہ کیا جا ئے ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ رمضان میرا مہینہ ہے اس ماہ میں ہر عبادت کااجر دگنا کر دیا جا تا ہے

نفل فرض کے برابر کر دیے جا تے ہیں اور فرض ستر گنا بڑھا دیئے جا تے ہیں تو نبی اکرم ﷺ کا ارشاد ہے کہ جب رمضان کی پہلی شب ہو تی ہے تو شیطا ن اور س۔رکش جن۔وں کو جک۔ڑ لیا جا تا ہے۔جہ نم کے دروازے بند کر دئیے جا تے ہیں کو ئی بھی دروازہ کھلا نہیں چھوڑا جا تا اور جنت کے تمام کھول دئیے جا تے ہیں اور کو ئی بھی دروازہ بند نہیں رکھا جا تا ۔ اور ارشاد ہو تا ہے کہ اے خیر کے طالب آ گے بڑھ اے برائی کر نے والے برائی کے کاموں سے رک جا اور بہت سے لوگ جہ نم سے آزاد کیے جا تے ہیں اور ایسا ہر شب ہو تا ہے تو پیارے بھائیو کسی بھی وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے کچھ ہدایات کو ذہن نشین کر لیجئے ۔ کہ نماز با جماعت کا اہتمام کیا کر یں۔اگر ممکن ہو تو تہجد کی نماز بھی ادا کر یں اللہ تعالیٰ پر بھروسے کے ساتھ وظیفہ شروع کیجئے جب تک آپ کا یقین پختہ نہیں ہو گا اس وقت تک وظیفے کا اثر نہیں ہو گا اس بات کی مکمل یقین دہانی کر لیں کہ آپ جو وظیفہ کر رہے ہیں ا س کا تلفظ درست ہے؟؟؟ جب بھی کوئی وظیفہ

پڑھیں کہ آپ کے کانوں تک آواز آئے ہر وظیفے کے شروع اور آخر میں گیارہ گیارہ مر تبہ درودِ پاک ضرور پڑھیں اور اگر نماز میں درودِ شریف ہو تو زیادہ بہتر ہے۔ تو آئیے وظیفے کی جانب بڑھتے ہیں ہمارا آج کا وظیفہ نیک اور صالح اولاد کے لیے ہے اولادِ نرینہ کے لیے ہے اولاد کے حصول کے لیے نہایت ہی مجرب وظیفہ ہے۔نیک اولاد بھی انسان کے لیے اللہ کی طرف سے ایک نعمت ہے لیکن ہمارے معاشرے میں بہت سے لوگ اس نعمت سے محروم ہیں یہ اللہ تعالیٰ ہی کے اختیار میں ہے کہ جس کو چاہتا ہےکہ اولاد جیسی عظیم نعمت سے نوازتا اور جسے چا ہتا ہے اسے اس نعمت سے محروم رکھتا ہے۔ اولاد کے حصول کے لیے اب جو وظیفہ میں بتانے کے لیے جا رہا ہوں اس وظیفے کو آپ نےلازمی کر نا ہے اس وظیفے سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے۔ قرآنِ کر یم پارہ ستائیس سورۃ الزاریات آیت نمبر پچیس اور چھبیس پڑھنی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اول آخر گیارہ گیارہ بار درودِ پاک بھی پڑھنا ہے اور اللہ سے اولاد ِ نر ینہ کے لیے دعا کر نی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *