ڈسپرین کی دو گولیاں شیمپو میں ڈالنے سے کیا ہوتا ہے درد شقیقہ ،بدبو دار سانس ،آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور

ڈسپرین کی دو گولیاں باریک کوٹ کر شیمپو میں ڈال کر اپنے بالوں پر لگانے سے آپ کے بالوں پر اس کا کیا اثر ہوگا ۔ اس کےعلاوہ ہماری روزمرہ زندگی کے مسائل کے حل کیلئے کچھ ٹوٹکے بتائیں گے تاکہ آپ کی زندگی مزید آسان ہوسکے ۔ ان مسائل کے حل میں شامل ہے درد شقیقہ یعنی آدھے سر کے درد کا علاج بدبو دار

سانس کو ختم کرنے کا ٹوٹکہ ہچکی کا علاج دانتوں کی پیلاہٹ کو دور کرنے کا طریقہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے کو ختم کرنے کیلئے ٹوٹکہ آپکے جو بال گرتے رہتے ہیں ان کا گرنا بند کرنے کیلئے بہت مفید نسخہ ان تمام مسائل کا حل بتائیں گے ۔روزہ مرہ زندگی میں چھوٹے بڑے مسائل چلتے رہتے ہیں ان مسائل کے حل کیلئے لوگ اکثر مہنگے علاج بھی کرواتے ہیں جن میں سے اکثر علاج بے قار جاتے ہیں آج ان مسائل کے حل کیلئے آسان طریقہ علاج بتائیں گے کہ جن کے استعمال سے آپ ان مسائل سے چھٹکارہ پا سکتے ہیں ۔ اگر آپ کے سر میں درد رہتا بالوں میں خشکی بھی ہے تو اس کیلئے ڈسپرین کی تین سے چار گولیاں لیں باریک پیس لیں اور پھر دو چمچ شیمپو ملا کر اچھی طرح مکس کرنے کے بعد بالوں میں لگا لیں اس کو پانچ سے دس منٹ لگا رہنے دیں پھر سرد دھو ئیں اس سے سردرد اور خشکی سے نجات مل جائیگی ۔ ڈسپرین میں دراصل سیلسک ایسڈ ہوتا ہے جو خشکی دور کرنے کا کام کرتا ہے جس سے آپ کا سردرد دور ہوجاتا ہے ۔ اگر آپ کا سردرد شقیقہ کی وجہ سے پھٹا جارہا ہے آپ چاہتے ہیں کہ اس سے فوری آرام آجائے تو برف کا ایک ٹکڑا لیکر گردن کے پچھلے حصے پر رگڑیں اس سے آپ کی ان عصبی باختوں کو بے حس کردیگی جو درد کے سگنل بھیج رہی ہیں تو اس سے آپ کا درد شقیقہ دور ہوجائیگا۔ اگر آپ کو سانس کی بدبو کا مسئلہ ہے اس کیلئے سبز اجوائن بہت بہترین ہے ۔ اگر آپ کے گھر

میں اجوائن کا پودا ہے تو بہت خوش قسمت ہیں اس سے بہت سے مسائل گھر میں ہی حل کرسکتے ہیں۔ سبز اجوائن کھانے سے وہ بیکٹریا ختم ہوجاتے ہیں جو بدبو دار سانس کا باعث بنتے ہیں جب بھی محسوس کریں کہ آپ کے منہ سے بدبو آرہی ہے تو تھوڑی سی سبز اجوائن کھا لیں آپ کا مسئلہ حل ہوجائیگا۔ اگر آپ کو ہچکی لگی ہوئی ہے تو ایک یا دو چمچ چینی کھا لیں کیونکہ چینی ہمارے جسم کی توجہ ہچکی سے ہٹا دیتی ہے ۔ جس سے ہچکی رک جاتی ہے ۔ یہ کہاوت ہے کہ ایک سیب روزانہ کھانے سے انسان کو ڈاکٹر کے پاس نہیں جانا پڑتا اگر آپ کے دانت زرد پیلے ہیں تو اس میں روزانہ ایک سیب کھانا انتہائی مفید ہے کیونکہ سیب میں میلک ایسڈ اور بہت سی خواص پائے جاتے ہیں جو دانتوں کی پلاہٹ کو ختم کرکے انہیں سفید اور چمکدار بناتے ہیں۔ اسی لیے روزانہ ایک سیب کھانے کو معمول بنا لیں تاکہ اور بہت سارے مسائل حل ہونے کیساتھ ساتھ دانتوں کی چمک واپس آجائے ۔ اگر آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پر چکے ہیں تو اس کیلئے ٹی پیک بہت بہترین ہے استعمال کے بعد ٹی بیک کو ٹھنڈا کرکے کچھ دیر کیلئے آنکھو پر رکھ دیں کیونکہ چائے کی پتی بہترین انٹی آکسیڈنٹ ہوتی ہے اسی لیے آپ کا یہ مسئلہ حل ہوجائیگا۔ اگر آپ کے بال بہت زیادہ گر رہے ہیں تو اس کیلئے آپ پیاز کا استعمال کریں کیونکہ پیاز میں سلفر بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جو بالوں کیلئے بہت مفید ہے ۔ اس لیے سر میں پیاز کے پانی کا مساج کرنے سےبالوں کا گرنا بند ہوجاتا ہے ۔ ان کے بڑھنے کی رفتار بھی مزید بڑھ جاتی ہے ۔ یعنی کہ آپ کے بال دگنی رفتار سے بڑھنے لگ جاتے ہیں بالوں کا گرنا بلکل بند ہوجاتا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *