“ڈوو” صابن کے ساتھ ایسا کیا ملانا ہے کہ عید پر چہر ے پرداغ بھی نہیں ہوگا اور چہرہ چمکے بھی سیکرٹ ٹپ سوفیصد کام بھی کرتی ہے

ایسے تمام لوگوں کے لیے بہترین فیس واش بتانے والے ہیں۔ جن کے چہر ے پر بہت زیادہ آئلی سکن یا ڈارک سپوٹ وغیرہ کا مسئلہ ہے، اسکن بہت زیادہ ڈل بھی ہوجاتی ہے۔ اور آپ چاہا رہے ہیں۔ کہ کوئی بہت اچھا فیس واش ہو ہوم میڈ ہو۔ ہربل ہو۔ کسی بھی طرح کا کیمیکل استعمال نہ ہوا ہو۔ عید سے پہلے

اگر آپ اس کو بیس سے پچیس دن اس کو استعمال کرلیتے ہیں۔ تو آپ کو اس کے اچھے رزلٹ ملیں گے۔ اس کو بنانابھی بہت آسان ہے۔ اس کو بنانے کے لیے ہمیں جن چیزوں کا استعمال کرناہے اس میں آلوؤں کا استعمال کریں گے ۔ڈوو کا استعمال کریں گے۔ لیمن کا استعمال کریں گے۔ عرق گلاب استعمال کریں گے۔ مزید جو اس میں استعمال کررہے ہیں۔ وہ ہے دہی ۔ آلوؤں وٹامن سی کا بہترین سورس ہے۔ اور یہ آپ کی سکن کو ڈارک سپوٹ اور آئلی سکن کوختم کرتا ہے۔ سب سے پہلے ایک گرینڈرجگ لے لیں۔ اس میں عرق گلا ب ڈالنا ہے۔ اس کی مقدار فکس نہیں ہے اس کا آدھاکپ یا چوتھائی کپ کے قریب ڈال دیں۔ جس حساب سے چیزیں ڈال رہے ہیں۔ اسی حساب سے عرق گلا ب ڈا ل دیں۔ اس میں دو عدد لیمن درمیانے سائز کے ڈال دیں۔ اب دو کھانے کے چمچ دہی کے ڈال دیں۔ اس کے بعد ایک عدد آلوؤں کا گودا ڈال دیں۔ اس کاچھلکا اتار کر اس کو کد و کش کرلیں۔ بعد یہ ڈو سوپ ہے اس کا ایک چھوٹا ساٹکڑا ڈال دیں۔ اگر آپ کو ڈو سوپ اچھا نہیں لگتا تو آپ کوئی سابھی

فیس واش شامل کرسکتےہیں۔ اس کو اچھی طرح سے گرینڈ کرلیں۔ اس کا پیسٹ بن جائےگا۔ اگر آپ اس کو فریج میں رکھیں گے تو یہ زیادہ لمبے عرصے تک نہیں رہے گا۔ لیکن آپ اس کی آئس کیوبز بنا لیتے ہیں۔ تو آپ روزانہ ایک آئس کیوب سے اپنے چہرے کو اچھے سے مساج کرلیں۔ اور فیس ماسک کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ آپ کی آئلی سکن کو ختم کرنے میں آپ کی مدد کرے گی۔ لیمن استعمال کیا ہے دہی استعمال کیا ہے۔ جو کہ لیکٹک ایسڈ کا بہترین سورس ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ آلو کا استعمال کیا ہے اس میں وٹامن سی بہت ہوتا ہے۔ اور اینٹی ایجنگ کے جتنے بھی مسائل ہوتے ہیں۔ ان کے لیے بہترین ہے۔ اگر آپ آئس کیوبز کی صورت میں استعمال کرتے ہیں۔ تو اس کو ایک مہینے تک استعمال کرسکتے ہیں۔ اگر آپ ایسے استعمال نہیں کرتے تو آپ اسے ایسے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ تو اس کو ایک ہفتے سے زیادہ استعمال نہیں کرسکتے۔ اگر دن میں ایک سے دو مرتبہ استعمال کرتے ہیں۔ جو کہ آ پ کی سکن کو لائیٹ کرنے میں مدد دے گی۔ اور آپ کی آئلی سکن کو ختم کرے گی۔ اس کو لازمی استعمال کریں ۔ اس کا آ پ کو ضرور فائدہ ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *