رمضان المبارک تیسرا سوموار یہ عمل کریں جس نے سورت الکوثر اکتالیس مرتبہ پڑھ لی اولا د کا مسئلہ ، رزق کامسئلہ ، قرض کا مسئلہ حل ہونگے

ماہ رمضان المبارک کا یہ دوسر ا سوموار جو ہے یہ ہماری زندگیوں میں طلو ع ہورہا ہے ۔ اللہ کریم ہمیں اس دن کی برکتیں نصیب فرمائے ۔ بہت ہی خاص عمل ہے ۔ بہت ہی آسان سا عمل ہے ۔ “سورت الکوثر” کا ایسا عمل جوآپ کی نسلوں کو بھی آباد کرکے رکھ دے گا۔ آج آپ کو “سورت الکوثر” کا عمل بتائیں گے۔ یہ

قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سی سورت ہے۔ آقادوجہاں نبی پاک ﷺ کا صدقہ ہمیں اس سورت کی برکتیں نصیب فرمائے ۔غربت، تنگدستی انشاءاللہ! ختم ہوجائے گی۔ اولا د کا مسئلہ ہو۔ رزق کا مسئلہ ہو ۔ قرض کا مسئلہ ہو۔ آ پ نے جب یہ وظیفہ کرنا ہے۔ تو ہمیں اپنے رب پر یقین ہے کہ ہمارا رب ہمیں مایو س نہیں کرے گا۔ اللہ کریم آپ کو ایسے نوازیں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔ “سورت الکوثر” کو اگر عمر بھر میں ایک ہزار دفعہ پڑھ لیاجائے تو خداتعالیٰ اسے جنت میں داخل فرماتے ہیں۔ اور آب کوثر نصیب فرماتے ہیں۔ اور علماء لکھتے ہیں اگر شب جمعہ میں ایک ہزار بار “سورت الکوثر” اور ایک ہزار درود پاک پڑھ لیا جائے تو خواب میں نبی پاک ﷺ کی زیارت نصیب ہوتی ہے۔ آپ کو عمل کے بارے میں بتاتے ہیں ۔ کہ سوموار کے دن “سورت الکوثر” ہم نے کس طرح پڑھنی ہے۔ باوضو ہوجائیں ۔ آپ نے وضو کرنا ہے۔ وضو کرنے کے بعد دو رکعت نماز نفل پڑھ لیں۔ دونوں رکعتوں میں ایک ایک مرتبہ ” سورت اخلاص” پڑھنی ہے۔ سلام پھیرنے کے بعد قبلہ رخ

بیٹھ کر سر کوجھکا کر اول وآخر پیارےآقا ، تاجدار ختم نبوت ﷺ کی ذات پر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھناہے۔ اور درمیان کے اندر اکتالیس مرتبہ “سورت الکوثر” پڑھنی ہے۔ اور ہر دفعہ “بسم اللہ ” کے ساتھ پڑھنی ہے۔ اسی طرح اکتا لیس مرتبہ “سورت الکوثر” اور ہردفعہ ” بسم اللہ ” پڑھنی ہے۔ جتنی بھی آ پ کی نیک حاجات ہیں انہیں ذہن میں رکھ کر وظیفہ کریں۔ میرا مالک اس عمل کے صدقے آپ کو ایسا نوازے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔ بس آپ خدارا اس عمل کو ضرور کریں۔ وہ بہنیں ، بھائی ، بزرگ جو رزق کے معاملے میں پریشان ہیں ۔ وہ اس عمل کو ایک مرتبہ کرلیں۔ پھر دیکھنا عرش کا رحمان کیسے آپ پر کرم نوازیا ں فرماتا ہے۔ کیسے آپ پر مہربانیاں فرماتا ہے۔ کیسے لطف و کرم کی بارشیں ہوتی ہیں۔ ” سورت الکوثر” کے بہت زیادہ وظیفے ہیں۔ لیکن یہ سوموار کے دن انتہائی زبردست دن ہوتاہے ۔ اوریہ ہی رمضان المبارک کا دن ہے۔ تو “سورت الکوثر ” کا وظیفہ کریں گے۔ تو ایک اللہ آپ کے ایمان میں اضافہ کریں گے ۔ اور ایک کوشش کرنی ہے کہ اس کے ترجمے پر غور کرکے وظیفہ کرناہے۔ ترجمہ انتہائی آسان ہے۔ یہ ترجمہ ذہن میں رکھ کر عمل کریں ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *