صرف 21 بار اللہ کا یہ نام پڑھو آسمان کی طرف پھونک دو اللہ اتنی دولت دے گا کہ 1 کروڑ روپے کی آپ کے آگے کوئی حیثیت نہیں رہ جائے گی۔

ایسا آسان عمل میں نے آج تک نہیں دیکھا اور نہ سنا ہے بہت ہی شاندار عمل ہے خوش ہوجائیے آپ انشاء اللہ تعالیٰ یہ عمل کرنے کے بعد آپ کو کوئی پریشانی نہیں رہنی کاروباری دولت کی پیسے کرائے کی ۔غموں نے تجھ کو جو گھیرا ہے تو درود پڑھو جو حاضری کی تمنا ہے تو درود پڑھو صلی اللہ علیک یارسول اللہ وسلم علیک

یا حبیب اللہ لاکھوں کروڑوں درود آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺ پر ایک سوال کا جواب دینا چاہتا ہوں کئی لوگ کرتے ہیں کہتے ہیں کہ یار تم سیرئس نہیں رہتے تو چھوٹی سی عرض ہے وظیفہ دینے کے لئے لمبی داڑھی اور چغا پہنا ہو اور اوپر سر پر پرنہ ہو یہ ضروری نہیں ہوتا بندے بڑے بڑے عامل بیٹھے ہوئے ہیں بڑی بڑی محنتیں کر کے اور میرا جو تھوڑا بہت ہنسی مذاق کا جو کنسیپٹ ہے وہ اس لئے ہے کہ جو میری تحریر پڑھے تھوڑا سامسکرا دے جب وہ مسکرائے گا اس کا خون بڑھے گا اس کی صحت اچھی ہوگی اللہ تعالیٰ اس کے صدقے مجھ پر بھی کرم کر دے گا۔ یہ عمل انشاء اللہ آپ کے رزق میں بے تحاشا اضافہ فرمائے گا رزق کے دروازے کھل جائیں گے چھت پھاڑ کر آسمان پھاڑ کر آپ پر اللہ رزق کی بارش کرے گا شرط یہ ہے کہ یقین سے عمل کیجئے اس عمل کی برکت سے آپ کے رزق اور دولت اور آپ کے مال میں اللہ تعالیٰ اضافہ فرمائیں گے جمعہ والے دن یہ عمل شروع کیجئے کسی دن بھی کرسکتے ہیں لیکن افضل جو بات ہے وہ یہ ہے کہ

جمعہ کے دن اس عمل کو شروع کیا جائے نماز فجر کے بعد یہ عمل شروع کیجئے نماز پڑھ کر صرف اکیس مرتبہ یا باسطُ پڑھیں کاش آپ یہ بات سمجھ جائیں تو آپ کو یہ بات بھی سمجھ آجائے کہ وظیفہ میں اثرہوتا ہے ہم میں غلطیاں ہیں کہ ہم یقین نہیں کرتے ۔فجر کی نماز کے بعد آپ یہ عمل شروع کیجئے جمعہ کے دن یا کسی اور دن بھی کرسکتے ہیں فجر کی نماز پڑھیں اور آسمان کی طرف صرف اکیس مرتبہ یا باسطُ پڑھ کر پھونک ماریں اور دعاکریں یہ عمل صرف اکیس دن آپ نے کرنا ہے شرط کیا ہوگی کہ یہ عمل آپ ایک بار بھی آپ نے وقت پر چھوڑ دیا تو یہ عمل ختم ہوجائے گا پھر آپ کوشروع سے دوبار ہ شروع کرنا ہوگا۔صرف اکیس مرتبہ یاباسطُ پڑھنا ہے اور پھونک ماردینی ہے آسمان کی طرف تو دیکھئے گا کوئی ایسا تسبیاں بچھا کر چٹائیاں بچھا کر انگھیٹھیاں بچھا کر پوری دنیا محلہ بنا کر پڑھنے والا عمل تو نہیں ہے تو بہت آسان عمل ہے اکیس دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اگر آپ نے یہ عمل پورا کرلیا تو آپ یقین کیجئے کہ ایسے رزق کے دروازے آپ پر کھل جائیں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *