چہر ہ 3دنوں میں دودھ جیسا سفید ہوگا طباشیر ایسے فائدے کہ آپ حیران رہ جائیں

جلد کی رنگت عام طور پر اس میں پائے جانیوالے خلیات کی وجہ سے ہوتی ہے۔ لیکن زیادہ تر موسمی حالات، آب و ہوا اور جلد کو سرد، گرم موسم میں کھلا رکھنے بھی اس کی رنگت پر اثر انداز ہوتا ہے۔ سورج کی کرنیں بھی جلد کو نقصان پہنچاتی ہیں جس سے جلد کی رنگت سیاہ پڑ سکتی ہے۔ ماحولیاتی آلودگی، خشک جلد بھی رنگت

میں تبدیلی کا باعث ہے۔ اگر آپ کی جلد جنیاتی طور پر سیاہ نہیں تو چند ایک گھریلو ٹوٹکوں سے جلد کی رنگت کو نکھارا جا سکتا ہے۔دودھ: دودھ میں کیلیشم کی کثیر تعداد ہوتی ہے۔آج ہم اپنی ریمڈی میں تباشیر کا استعمال کریں گے اور آپ کو بتائیں گے کہ تباشیر جلد کیلئے بہت زیادہ اہم ہے ۔ اگر آپ اپنی جلد پر تباشیر کا پاؤڈر استعمال کریں گے تو یہ جلد کو جوان کردیگا ۔ آپ کی جلد کو بیس سال پیچھے لے جائیگا ۔ آپ کی جلد پر جھریوں کو ختم کردیگا ۔ آپ کی آنکھوں کے گرد کالے ہلکوں کو ختم کردیگا۔آپ کی جلد پر موجود دانوں کے نشانوں کو بھی ختم کردیگا ۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ نے جلد کو اینٹی ایجنگ کرنے کیلئے تباشیر کا استعمال کریں گے تو آپ کی جلد جوان ہوجائیگی ۔اس میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ جتنی بھی چیز مقدار میں کہا جائیگا اسی چیز کو اسی مقدار میں ہی استعمال کریں گے ۔ آپ نے اس میں آدھا چائے کا چمچ تباشیر استعمال کریں گے پھر ایک چمچ کے قریب ایلوویرا جل استعمال کریں گے اس کے بعد آخر میں بازار کا بنا ہوا گندم

کا دلیہ لینا ہے ۔ اس گندم کے دلیے میں پروٹین پائے جاتے ہیں جو آپ کی جلد سے کھردرے پن کو دور کرتے ہیں۔ گندم کے بنے ہوئے دلیے کو ہم پہلے اچھی طرح سے پیس لیں گے پیسنے کے بعد آپ نے اچھی طرح سے چھان لیں گے کہ تاکہ پاؤڈر کی صورت میں آجائے ۔آدھا چمچ کے قریب دلیہ استعمال کریں گے ۔ پھر آخر میں شہد کا ایک چمچ استعمال کریں گے ۔ آپ کے پاس جو شہد آپ استعمال کرسکتے ہیں ایک چمچ کے قریب شہد ڈال کر اس کو اچھی طرح مکس کرلینا ہے ۔ مکس کرنے کے بعد پھر اچھے طریقے سے برش کی مدد سے یا اپنے ہلکے ہاتھوں سے چہرے پر لگائیں ۔ پھر اس کو خشک ہونے دینا ہے خشک ہونے کے بعد ہلکے ہاتھوں سے اس کو سکرب کرنا ہے ۔ سکرب کرنے کیوجہ آپ کی جلد ڈیڈ ہوئی ہوگی وہ بلکل نارمل ہوجائیگی ۔ پھر آپ کے جلد پر بلیک ہیڈز ہوں گے وہ بھی ختم ہوجائیں گے ۔ ہلکے ہلکے ہاتھوں سے سکرب کرنا ہے پھر دھولینا ہے ۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کا چہرہ اتنا صاف شفاف ہوجائیگا ۔ اور آپ پر بڑی عمر کے اثرات بھی ختم ہوجائینگے ۔ آپ کی جلد اتنی جاذب نظر ہوجائیگی کہ لوگ آپ سے پوچھیں گے کہ کیا چیز استعمال کی ہے ہمیں بھی وہ ریمڈی بتائیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *