ایسا عمل جس کی خوشبو پورے گھر میں پھیل جائے

بہت ہی آسان اور طاقتور وظیفہ ہر مشکل کا حل اور بیماری کا حل عزت اور دولت اتنی ملے گی کہ سنبھا لنا مشکل ہو جائے گاہر کام خود بخود ہو جائے گا۔ آج ہم آپ کی خدمت میں بہت ہی خوبصورت وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں جس کی برکت سے اور اللہ کی عطا سے آ پ کی زندگی کی ہر مشکل اور بیماری منٹوں میں ختم

ہو جائے گی۔ عزت اور دولت اتنی ملے کہ سنبھا لنا مشکل ہو جائے گا۔ ہر کام خود بخود ہو جائے گا۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے یہ تمام مسائل حل ہو جائیں اور آپ دولت میں کھیلنے لگیں۔ تو آپ اس عمل کو اللہ کی ذات پر پختہ اور کامل یقین کے ساتھ کر لیں۔ عمل اور ضروری ہدایات: یہ وظیفہ آپ نے نمازِ عصر کے بعد کر نا ہے اور “یا اللہ یا رحمن” کو سو مرتبہ پڑ ھنا ہے اور ایک مرتبہ درودِ پاک پڑھنا ہے آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے اس عمل کو دس روز تک کر نا ہے۔ ان شاء اللہ اس عمل کی بر کت سے اور اللہ کے فضل و کرم سے آپ کی ہر مشکل حل ہو جائے گی۔ اور آپ کی ہر بیماری کا خاتمہ ہو جائے گا۔ اور آپ کو عزت اور دولت اتنی ملے گی کہ سنبھا لنا مشکل ہو جائے گا آ پ کے لیے اللہ ہم سب کو ہماری اوقات کے مطا بق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطا بق نعمتیں عطا فر ما ئے۔ اللہ پاک کے کلام کو سنتے رہیں

اور اپنے دلوں کو منور کر تے رہیں اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فر ما ئے۔ وظیفہ کر نے سے پہلے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔ ہر وظیفہ انسان کی بہتری اور سر بلندی کے لیے ہی ہو تا ہے اور ہر وظیفہ انسان کو فائدہ پہنچانے کے لیے ہی آتا ہے تو ہمیں چاہیے کہ ہم ان وظیفوں پر کامل یقین کر کے ان وظیفوں پر عمل کر یں تا کہ ہمیں ان وظیفوں سے فائد ہ بھی ہو سکے اور ہم انہیں مزید پختہ یقین کے ساتھ آگے بھی بڑھا سکیں کیو نکہ اس سے ہما را بھی فائد ہے اور اگلے انسان کا بھی فائدہ ہے۔ جیسا کہ اللہ پاک اپنے بندوں پر آزما ئشیں ڈالتا ہے اور وہ اپنے بندوں کو آز ما نا چا ہا رہا ہوتا ہے کہ میرا بندہ کتنا ایک شکر ادا کرتا ہے اور کتنا ایک صابر رہتا ہے اور اللہ پاک اتنا غفو ر اور رحیم ہے کہ ان مشکلات سے نکلنے کا طریقہ بھی بتا دیتا ہے اور ساتھ ساتھ سمجھا بھی دیتا ہے تو ہمیں چاہیے ان وظیفوں پر کامل یقین کے ساتھ عمل کر یں اور جو وظیفہ میں نے آپ لوگوں کے لیے آج پیش کیا ہے۔ اس وظیفے کو لازماً کیجئے گا تا کہ اس سے آپ ڈھیروں فائدے اٹھا سکیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *