کوئی ماں کالال یہ استعمال کرے ایک سوبیس کلو سے ستر کلو تک بہت آسانی کے ساتھ

کیا آپ لوگ بہت ہی زیادہ کوشش کرچکے ہیں۔ اورمسلسل ناکام ہیں اپنے ویٹ کو کم کرنے کے لیے ۔ یا آپ نے بہت سارے ایکسرسائز بھی کرلیے ہیں۔ آپ کا جسم پتلا نہیں ہورہا۔ آپ کی ہپس اور تھائی جو ہیں اسی طرح موٹے موٹے ہیں۔ آپ کو ان کوکم کرنے میں بالکل ناکام ہیں۔ آج ہم بنیادی طورپر ایک ایسی ٹی بنائیں گے۔جس کے اندر

لیمن گراس شامل ہوگا۔ جس کو لوگ استعمال کرتے ہیں۔ لیکن ان کو پتہ نہیں ہوتا کہ اس کا وقت کیا ہوتا ہے۔ پورا دن ہم لوگوں نے استعمال کرنا ہے ؟ یا اس کا کوئی فکس وقت ہے ۔ یا کس طرح سے ہم اس سے اپنا وزن کو بہت ہی زیادہ کم کرسکتےہیں۔ اتنا کم کرسکتے ہیں۔ مثال کے طور پر آپ کا ایک بیس کلو ہے تو آپ اس کو ایک مہینے کےاندر اسی کلو تک لاسکتے ہیں۔ یہ گارنٹی ہے۔ جو طریقہ بتایا جائے اسی طریقے سے استعمال کرنا ہے۔ سب سے پہلے آپ نے دوگلا س پانی کے لے لینے ہیں۔ اور اس کو ایک دیگچی کے اندر ڈال دیں۔ اب اس کو آپ نے گرم کرلیناہے۔ جب یہ گرم ہوجائے تو جو اجزاء ہوں گے وہ شامل کرکے اس کو پکا لیں۔ جب پانی بوائل ہوجائے تولیمن گلا س کے پتے اس میں ڈال دیں۔ یہ تقریباً د و چمچ کے قریب شامل کرنے ہیں۔ اس کی خوشبو سے ہی آپ کو دماغی سکون مل جائےگا۔ اگر آپ لوگوں نےنہیں پیا۔ تو ایک مرتبہ زندگی میں ضرور استعمال کریں۔ آپ گرین ٹی کو بھول جائیں گے ۔ آنچ کو تھوڑا سا بڑھا دیں اور اس کو بوائل کرلیں۔ اس کا رنگ نکلے گا اس کا رنگ اتنا زبردست ہے اتنا کمال کا ہے۔ کہ آپ دیکھتے رہ جائیں گے ۔ اب اس میں مزید خوشبو اور افادیت کو بڑھا دیتے

ہیں۔ اب اس میں دو دانے الائچی کے ڈال دیں۔ الائچی ہمارے موٹاپے کو بہت کم کرتی ہے۔ اب مزید خوشبودار چائے بن جائے گی۔ اسکا کوئی بھی سائیڈایفیکٹ نہیں ہے۔ یہ قدرتی چیز ہے۔ اب اس کو پانچ سے چھ منٹ تک بوائل کرکے اس کو چھان لیں گے ۔ پانچ سے چھ منٹ کے بعد اس کو چھان لیں۔ اب اس میں مزید ایک اور اجزاء شامل کریں گے۔ وہ ہے شہد۔ ایک گلاس اس ڈرنک کا ہے تو اس میں ایک چمچ شہدکاڈال دیں ۔ اب اس کو مکس کر لیں۔ اس کا جو صیحح وقت ہے وہ کوئی نہیں ہے۔ اس کو آپ لوگوں نے پورا دن پیناہے۔اسکا طریقہ کا ریہ ہے کہ آپ نے اس کو آپ نے صبح کے وقت بنانا ہے ۔ اور پوری ایک بوتل بناکر سٹور کرلیناہے۔ پھر اس کے بعد پانی بھی پینا ہے ۔ پانی کوچھوڑنا نہیں ہے۔ ہرآدھے گھنٹے کے بعد، پونے گھنٹے کے بعد یا پندرہ بیس منٹ کے بعد اس کے دو دو گھونٹ کرکے پیتے رہناہے۔ اورپورا دن اس کو آپ لوگوں نے پیناہے۔ اور شام تک اس کی بوتل کو ختم کرناہے۔ اس کا پانچ یا چھ دن لگاتار استعمال شروع کردیں گے۔ آپ اپنے آپ کو اتنا لائیٹ محسوس کریں گے ۔ جس کی کوئی حدنہیں۔ اور آپ کہیں گے کہ ساری چربی میرے جسم سے ابھی نکل گئی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *