رات کو سونے سے پہلے صرف ایک مرتبہ پڑھلو دولت ایسے آئیگی جیسے انسان کو م و ت

امام بغوی ؒ (شرح السنہ) میں روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو سعید خدری ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:”اللہ کے نبی موسیٰ ؑ نے اللہ تعالیٰ کے حضور میں عرض کیا کہ اے میرے رب مجھ کو کوئی کلمہ تعلیم فرما، جس کے ذریعے مَیں ترا ذکر کروں تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے موسیٰ لا الہ الا اللہ کہا کرو۔ انہوں نے

عرض کیا کہ اے میرے رب! یہی کلمہ تو تیرے سارے ہی بندے کہتے ہیں،مَیں تو وہ کلمہ چاہتا ہوں جو آپ خصوصیت سے مجھے ہی بتائیں؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:کہ اے موسی علیہ السلام! اگر ساتوں آسمان اور میرے سوا وہ سب کائنات جس سے زمین کی آبادی ہے اور ساتوں زمینیں ایک پلڑے میں رکھی جائیں اورلا الہ الا اللہ دوسرے پلڑے میں،لا الہ الا اللہ کا وزن ان سب سے زیادہ ہو گا۔ حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ آنحضرتﷺ ہر لحظہ اور لمحہ اللہ کی یاد میں مصروف رہتے تھے۔ ابن ماجہ میں لکھا ہے کہ حضرت ربیعہ بن کعب اسلمی ؓ رات کو آپ کے آستانہ اقدس پر پہرہ دیتے تھے۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ آپ کی تسبیح اور تہلیل کی آواز سنتے سنتے میں تھک جاتا تھا اور مجھے نیند آ جاتی تھی۔اُٹھتے بیٹھتے، چلتے پھرتے، کھاتے پیتے، سوتے، جاگتے، وضو کرتے، نئے کپڑے پہنتے، سوار ہوتے۔ سفر میں جاتے، واپس آتے، گھر میں داخل ہوتے، مسجد میں قدم رکھتے، غرض ہر حالت میں دل و جان ذکر الٰہی میں مصروف رہتے۔آج ہم آپ کیلئے حضرت علی ؓ کا بتایا ہوا ایسا وظیفہ بتائیں گے۔ رات کو سوتے وقت ایک مرتبہ پڑھنا ہے ۔ آپ نے روزانہ پڑھتے رہیں گے تو یقین حضرت علی ؓ کا بتایا ہوا وظیفہ کہ اللہ تعالیٰ اس وظیفے کی نسبت سے آپ کو دنیا وآخرت دونوں میں کامیاب فرمائے گا ۔ دنیا کی جتنی بھی آپ کو مال ودولت چاہیے جو آپ کی حاجت لاکھوں حاجات پوری ہوجائینگی ۔ آپ کو ایسی جگہوں سے رزق ملے گا کہ آپ کی سوچ

بھی وہاں تک نہیں پہنچ سکتی ۔ آپکو اللہ تعالیٰ دنیا وآخرت میں مکرم ومعظم کردیگا ۔ اس دنیا میں بھی عزت ہوگی اور آخرت میں بھی آپ کو اعلیٰ درجے پر فائز کرے گا۔ ویسے تو ہم بہت سارے وظیفے پڑھتے ہیں جو اللہ تعالیٰ کے اس مبارک کو ورد کرنے کا جو وظیفہ ہوتا ہے اس کا اپنا ہی ایک کمال ہوتا ہے یہ اللہ تعالیٰ کے نام مبارک ہیں جب آپ ان کو ورد کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ خوش ہوتا ہے اپنے انسان سے جو اس کے لقب وانسان کو پکارتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرشتوں کو فرما دیتا ہے اس انسان پر درود وسلام بھیجو ۔ عبادات کرکے اس انسان کو اس گ ن ا ہ بخشواؤ اس قسم کے درجات پر اللہ تعالیٰ ایک انسان کو فائز کردیتا ہے انسان اشرف المخلوقات ہے فرشتوں سے بھی افضل ہے جتنی مخلوقات ہیں ان سب سے افضل قرار دیا گیا ہے اس کا چھوٹا سا عمل بھی اللہ تعالیٰ قبول فرما لیتا ہے چھوٹی سے چھوٹی نیکی قبول فرما لیتا ہے اس کے بدلے میں بڑے سے بڑا انعام عطاء فرماتا ہے ۔ حضرت علی ؓ خود اس وظیفہ کو پڑھ کر سو جایا کرتے ہے یہ وظیفہ انہوں نے بتایا ہے کہ رات کو سونے سے پہلے اللہ تعالیٰ کا نام یاکریمُ 100دفعہ پڑھ کر سوجانا ہے ۔ اپنی حاجات کو پوری کرنے کیلئے اس کو پڑھ کر اپنے دل میں حاجات رکھ کر سو جانا ہے انشاء اللہ رب کریم اس اسم مبارک کی برکت سے آپ کی تمام حاجات پوری کردیگا اگر آپ کی حاجت مال ودولت کے حوالے سے چاہے آپ گھر خریدنا چاہتے ہیں چاہے دنیا کی کسی چیز کو حاصل کرنا چاہتے ہیں آپ کا مقصد نیک ہونا چاہیے اس مقصد کو پورا کرنے کیلئے اس اسم مبارک کو ورد کریں رب کریم کی ذات ضرور برکت ڈالے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.