بوڑھی سکن ہمیشہ جوان رکھنے والی ایک کمال چیز جس نے ساری چھائیاں سوفیصد ختم کردیں

آپ جانتے ہیں کہ پیاز کا پانی ہمارے بالوں کے لیے بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہےاور آپ کے بالوں کو سلکی کرتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پیاز کا پانی نہ صرف آپ کے بالوں کی نشوونما کو بہتر کرتا ہے بلکہ آپ کے سکن پر موجود پرابلمز کو بھی حل کرتا ہے۔ آپ کو بتائیں گے کہ پیا ز کا پانی استعمال کرکے آپ

کیسے اپنی سکن کو گلو کرسکتےہیں۔ اور کیسے اپنی سکن کو سپوٹ لیس کرسکتے ہیں۔ آپ کی سکن پر پگمینٹیشن ہے۔ آپ کی سکن پر بلیک سپوٹ ہیں۔ آپ کی سکن پردانوں کے نشا ن بن گئے ہیں۔ اور آپ کے سکن پر جھریاں آگئی ہیں۔ اور آپ کی آنکھوں کے گرد حلقے کے نشان بن گئے ہیں۔ تو اس کے لیے ایک نسخہ آ پ کو بتائیں گے ۔ جس سے آپ کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔اس نسخہ کو بنانے کے لیے پیا ز کو اچھی طرح میش کرناہے۔ اوراس کے بعد چھاننی پر رکھ اوپر سے دبائیں گے تو اس کا پانی نکل آئے گا۔ پیا ز کے پانی میں ذرا سا قطرہ بھی پانی کا نہیں جانا چاہیے۔ ورنہ اس کا رزلٹ نہیں ملے گا۔ پیا ز کے پانی کے دو چمچ ایک باؤل میں ڈال دیں۔ اس کے بعد اس میں ایک چمچ چاول کے آٹے ڈال دیں۔ چاول کاآٹا آپ کی سکن کو گلو کرتا ہے۔ آپ کی سکن کو موئسچرائزر کرتا ہے۔ آپ کی سکن کو سفید کرنے میں بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ اب اس میں ہاف چمچ شہد کا ڈال دیں۔ اب اس کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اب جو چیز ڈالیں گے وہ بہت مؤثر ہے۔ وہ

آپ کی سکن سے دانوں کو اسطرح سے ختم کردے گی ۔ جیسے پہلے کبھی تھے ہی نہیں۔ اس میں آدھا چمچ بیکنگ سوڈا ڈال دیں۔ اور ان سب چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اس کے بعد ایک چمچ بیسن ڈال دیں۔ بیسن آ پ کی سکن پر دانوں کے نشانوں کو ختم کردیتاہے۔ اور آپ کی سکن کو سموتھ کردیتا ہے۔ پھر اس کو مکس کرلیں۔ یہ ہمارا نسخہ تیار ہے ۔ یہ ایک پیسٹ بن جائے گا۔ اب اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ اب اس پیسٹ کو اپنے ہاتھ پر اپلائی کردیں۔ اس کے بہت اچھے رزلٹ ہو ں گے اور آپ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔ اگر آپ گھر کی چیزوں کا استعمال کرتے ہیں۔ تو آپ کو اس کےکوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ملیں گے۔ اب اس کودومنٹ کے لیے مساج کرتے رہنا ہے ۔ ہلکے ہلکے ہاتھوں سے مساج کرنا ہے۔ کیونکہ اس میں چاول کا آٹا آپ کی سکن کو موئسچرائزر کرے گا۔ اور ڈیڈ سیلز کوختم کرے گا۔ اور آپ کی سکن پر فیلنگ کا کام کرے گا۔ مساج کرنے کے بعد اس کو خشک ہونے کے لیے چھوڑ دیں۔ اور اس پر ایک اور لیپ کرلیں۔ پانچ منٹ کے بعد یہ خشک ہوجائے گا۔ پھر ہلکے ہاتھوں سے اس کی مساج کر یں۔ اس کو اسکرب کرنے کے ساتھ ساتھ جتنی بھی چھائیاں ہیں وہ بھی صاف ہونا شرو ع ہوجائیں گی۔ اس کے بعد اپنے ہاتھو ں کو دھو لیں۔ انشاءاللہ ! آپ کو اچھا رزلٹ ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *