شوہر کو قابو کرنے کا ایک انتہائی خاص عمل

شوہر کو قابو کرنے کا ایک انتہائی خاص عمل بس ایک سورت پڑھ کر پانی میں دم کرکے شوہر کو پلا دیں اور کمال دیکھیں ۔ یہ عمل ہر گھر میں خوشحالی پیدا کرنے کے لیے ،گھر میں برکت ڈالنے کے لیے اور گھریلو مسائل کو حل کرنے کے لیے نہایت ہی آسان وظیفہ ہے ۔ اگر آپ کے گھر میں کسی قسم کی لڑائی

رہتی ہے یا بے برکتی ہوتی ہے جو آپ یہ وظیفہ ضرور کریں۔ اگر آپ کے گھر میں کوئی بندش ہے یا رزق میں تنگی ہے تو یہ اس عمل کی برکت سے اور اس کو کرنے سے آپ کے مسائل حل ہو جائیں گے۔ تمام آفتیں اور بلائیں ٹل جائیں گی ۔یہ عمل اللہ کے اسم گرامی کا عمل ہے۔ ۔آپ نے صرف سات دن یہ عمل کرنا ہے ۔اس عمل میں آپ نے یہ کرنا ہے کہ اللہ کا صفاتی نام یا ولی آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے ۔اس سے پہلے آپ نے سات مرتبہ درود ابراہیم سرور پڑھنا ہے۔ اور اس عمل کے بننے کے آخر میں بھی آپ نے درود شریف پڑھنا ہے اور درمیانمیں آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے ۔یہ سب کر کے آپ نے اس کو ایک گلاس پانی میں دم کر لینا ہے ۔اور اپنے گھر کے کونوں میں چھڑک دینا ہے ۔ اس کو کرنے سے یوں سمجھ لیں یہ گھر میں موجود کوئی بھی پریشانی کا یہ حل ہے۔اس عمل کو خود بھی کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس عمل سے فائدہ اٹھا سکیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *