آٹھ رمضان المبارک کے دن نماز مغرب کے بعد قرآنی لفظ اس طرح پڑھو جو مانگو گے ایک ہی دن میں ملے گا، دعا کی قبولیت کا آزمودہ عمل

آج آپ کے ساتھ ماہ رمضان کی آٹھ تاریخ کا وظیفہ بتائیں گے ۔ جو کہ بہت ہی مجرب اور آسان ہے۔ اس وظیفے کی بہت فضیلت اور برکات ہیں۔ ایسے کلمات بتائیں گے ۔ ایسے اسمائے اعظم بتائیں گے ۔ اللہ کے ایسے نام بتائیں گے ۔ جس کو آپ نے کرکے بارگاہ الہیٰ میں دعا کرنی ہے۔ تو جب آپ نے دعا کرنے بیٹھنا ہے۔

تو اللہ کریم آپ کو دعا کے بدلے ہر ہر وہ چیز عطاکرے گا۔ جو آپ اللہ سے مانگیں گے ۔ تو اس عمل کو، اس وظیفے کو پورے یقین ، توجہ اوریکسوئی سے کرناہے۔ اللہ کریم آپ کی ہر دعا کو سنے گا۔ اور قبول فرمائے گا۔ رمضان کے پہلے عشرے کے چند روز رہ گئے ہیں ۔ آپ نے اس عشرے میں اس دعا کا ورد کرنا ہے۔ “رب اغفر ورحم وانت خیرالرحمین”کا ورد کرنا ہے۔ اس دعا کو آپ نے روزانہ سو مرتبہ پڑھناہے۔ اس دعا کا وردکرنا ہے۔ انشاءاللہ! اس عمل کے کرنے سے اللہ کریم آپ کی ہر دعا کو سنے گا۔ قبول کرے گا۔ اور آپ پر اپنی رحمت بھری نظرکرم جمائے رکھے گا۔ آپ اس عمل کوآٹھ رمضان والے دن کرکے بارگاہ الہی ٰ میں خصوصی دعا کریں۔ اس کے علاوہ بھی آپ اس عمل کو روزانہ کرسکتے ہیں ۔ اپنی زندگی کا معمول بنا سکتے ہیں۔ لیکن آپ آٹھ رمضان والے دن کرکے اللہ سے دعائیں کریں گے ۔ انشاءاللہ! اس عمل کے فوائد سے مستفید ہوتے رہیں گے۔ آپ کو وظیفہ بتاتے ہیں۔ آپ نے نماز مغرب ادا کرنے کے بعد جائے نماز پر ہی بیٹھ جانا ہے۔ کسی سے آپ نے بات نہیں کرنی۔ اسی جگہ بیٹھ کر اکتالیس مرتبہ “یاحفیظ، یا رقیب ، یا مجیب ، یا اللہ ” کا ورد کرنا ہے۔ ان کلمات کو آپ نے نماز مغرب کے

ادارکرنے کے بعد اکتالیس مرتبہ پڑھ کراول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ کر سجدے میں سر رکھ کر آپ نے اللہ سے دعاکرنی ہے۔ اگر آپ سجدے میں سر رکھ کر دعا نہیں کرسکتے ۔ آپ دعا بیٹھ کر بھی کرسکتے ہیں۔ لیکن سجدے میں سر رکھ کر دعا کرنے کا بہت زیادہ فائدہ ہے۔ کیونکہ جب بندہ سجدے کی حالت میں ہوتا ہے۔تو اللہ تعالیٰ بندے کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوتا ہے۔ اس لیے سجدے میں سر رکھ اللہ سے دعائیں کیا کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دعااتنے نزدیک ہوکر سنے گا۔ کہ آپ اللہ سے جو مانگیں گے ۔ اللہ کریم آپ کو فوراً عطا کرے گا۔ اس عمل کے کرنے سے آپ کا رزق وسیع اور کشادہ ہوجائےگا۔ دولت سے آپ مالا مال ہوں گے ۔ دنیاوآخرت کی دولت سے مالا مال ہوں گے۔ دنیاوآخر ت کی نعمتوں سے مالا مال ہوگا۔ آپ کے رزق میں غیبی مدد آئے گی۔ آپ کی دولت میں اللہ تعالیٰ غیبی مدد سے رحمتوں اور برکتوں کا نزول کرے گا۔ آپ اس وظیفے کو آٹھ رمضان المبار ک والے دن نما ز مغرب ادا کرنے کے بعد لازم کریں۔ اللہ کی رحمتوں ، برکتوں اور نعمتوں سے مالا مال ہوں۔ اگر اپنی زندگی کا معمول بنا لیں گے تو آپ کبھی کسی کے محتا ج نہیں ہوں گے ۔ بلکہ لوگوں کو دینے والے بن جائیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *