اس16رمضان جمعرات کے دن ایک ذکر کرلو ایک دن میں ہرحاجت پوری

وہ ایک ایسا عمل ہے انشاءاللہ ! جمعرات کے حوالے سے خاص ہے جو بھی انسان اس میں یہ عمل کرلے گا۔ اللہ کے حکم سے اللہ پا ک اس کو تمام تر اشیاء عطا فرمائیں گے ۔ جس کے وہ طلب کرتا ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ا س کی ہر حاجت کو پورا فرمائیں گے ۔ اللہ پا ک اس کی تمام تر پریشانیوں کو ختم فرما کر اور ا س وظیفے کی

برکت سے اسے سکون والی زندگی عطا فرمائیں گے۔ آج کا وظیفہ اللہ کے ذکر کے ساتھ خاص ہے۔ تو لہذا ذکر کی چند فضائل بھی بتائیں گے۔ آج کا جو عمل ہے وہ ایسا عمل ہے وہ اللہ کے ذکر کے ساتھ خاص ہے۔ جس کے بارے میں حضرت دردء رضی اللہ عنہ سے نبی کریم ﷺ کا یہ ارشاد مبارک نقل ہے کہ میں تمہیں بہترین عمل نہ بتاؤں ۔ جو تمہارے مالک کے ہاں بہت ہی پاکیزہ ہے۔تمہارے درجات کو بہت ہی بلند کرنے والا ہے۔ تمہارے لیے سونا اور چاندی خرچ کرنےسے بھی بڑھ کر ہے۔ بلکہ اس جہاد سے بڑھ کر ہے جس میں تم دشمنوں کے سر قلم کردو۔ اور وہ تمہیں شہید کردیں۔ وہ اللہ کاذکر ہے۔ حضرت ابو جعفر رضی اللہ عنہ نبی کریمﷺ کا یہ ارشاد نقل کرتے ہیں کہ تین عمل تمام اعمال پر بھاری ہیں۔ ا ور مشکل ہیں۔ اول : اپنی ذات سے انصاف کرنا ، دوسرا: اپنے بھائی کے ساتھ مالی تعاون کرنا،تیسرا: اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا۔ آج کا وظیفہ بہت خاص ہے۔ ذکر اللہ کے حوالے سے بہت خوبصورت عمل ہے ۔ آپ نے ذکرکی فضیلت تو سنی ہوگی ۔ آپ کو پتہ ہوگا ۔ انشاءاللہ ! یہ وظیفہ آپ کے لیے کارآمد ثابت ہوگا۔ آپ کی جو پریشانی ہو ۔ آپ کی جو بھی حاجت ہو۔ وہ اللہ سے طلب کریں گے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور با ضرور

عطافرمائیں گے ۔ جمعرات کو بہت ہی زیاد ہ فضیلت حاصل ہے۔ جس کی کوئی حاجت قبول نہ ہوتی ہو۔ وہ جمعرات کے دن میں اللہ کے ذکر میں مشغول ہوکر اپنی حاجت کو طلب کرے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کی حاجت کو ضرور قبول کریں گے۔ تو اسی طرح آپ نے باوضوہوکر پاکیزہ حالت اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھنے کے بعد آپ نے “سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ لعظیم ” کو پڑھنا ہے۔ جیسا کہ میں نے آپ سے ذکر فرمایا ہے۔ کہ “سبحان اللہ ” اتنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کا علم اس کو نہیں پہنچ سکتا۔ تو “سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ” کا بہت ہی خوبصورت عمل ہے۔ انشاءاللہ! آپ کو فائد ہ حاصل ہوگا۔ اس کے علاوہ نبی کریم ﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ : ” سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ” زبان پر ہلکے کلمات اور میزان میں بہت بھاری کلمات ہیں۔ تو آپ نے اس کو ایک ہزار مرتبہ پڑھنا ہےاس کے بعد پھر تین مرتبہ آپ نے درود پاک پڑھنا ہے۔ پھر اللہ تعالیٰ سےاپنی حاجت طلب کرلینی ہے کیونکہ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: ہر شے کو چمکانے والی کوئی چیز ہے ۔ اور اللہ کاذکر دل کو چمکاتا ہے۔ جب آپ کا دل چمکدا رہوگا۔ ایمان صالح ہوں گے۔ اس کے بعد آپ اللہ سے جو بھی طلب کریں گے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عنا یت فرمائیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *