کچن سے ایک چیز اٹھاؤ اور چینی میں ملاؤ

موجودہ دور میں تقریبا ہر دوسرے شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ کم عمر اور جوان نظر آئے اور کم عمر نظر آنے کے لئے جلد کاٹائیٹ ہونا ضروری ہے کیونکہ جب جلد ڈھیلی ہوجاتی ہے تو آپ کے چہرے پر جھریاں سی ہونے لگتی ہیں اور وقت سے پہلے ہی بوڑھی دکھائی دیتی ہے اکثر لوگ توجلد کو جوان اور تروتازہ رکھنے

کے لئے بہت سی میڈیسنز کا استعمال بھی کرتے ہیں لیکن رزلٹ اتنا خاص نہیں ہوتا اور کچھ لوگ جھریاں ختم کرنے کے لئے مہنگے ٹریٹمنٹس کا سہارا بھی لیتے ہیں لیکن یہ مہنگا اتنا ہوتا ہے کہ ہر کوئی افورڈ نہیں کرسکتا اسی لئے شوگر یعنی چینی سے بننے والا ایک ماسک کی ریمیڈی پیش کی جارہی ہے جو آپ کی ڈھیلی لٹکی جلد کو فوری طور پر ٹائیٹ کرے گا اور اگر آپ اس کا استعمال وقفے وقفے یعنی ہفتے میں دو بار بھی کرتے رہیں گے تو آپ کی جلد سدا جوان بھی رہے گی بہت ہی آسانی سے آپ اسے بنا لیں گے اور اچھا خاصافائدہ اٹھا لیں گے ۔ہم نے بنانا ہے شوگر ماسک تو ہمیں سب سے پہلے چینی کی ضرورت ہو گی کوئی سی بھی چینی آپ لے سکتے ہیں جو بھی آپ کے گھر میں مو جود ہو پہلے تو چینی کو پیس کر باریک پاؤڈر بنا لیں اب ایک چمچ پسی ہوئی چینی آپ نے کسی باؤل میں ڈالنی ہے اب آپ نے اس میں ڈالنی ہے انڈے کی سفیدی ایک انڈے کی سفیدی کو اس میں ڈال دیں اب اسے اچھے سے مکس کرلیں اور اتنا مکس کریں کہ یہ فومک فارم میں آجائے

اب اسے اپنی جلد پر لگائیں پھر مکمل سوکھنے کے لئے چھوڑ دیں جب یہ مکمل طور پر سوکھ جائے تو سادے پانی سے دھو لیں ایک ہی بار کے استعمال سے آپ کی جلد جوان تروتازہ شاداب نظر آئے گی اور آپ اپنی عمر سے کم بھی دکھائی دیں گے ۔باہر کھانا کھانے کا رواج عام ہو چکا ہے۔ہر خاص وعام بازار کے کھانوں کا شوقین نظر آتا ہے۔جگہ جگہ فوڈ اسٹریٹ قائم ہو چکی ہیں۔جن میں طرح طرح کے کھانے دستیاب ہوتے ہیں۔ہر ویک اینڈ پر باہر جاکر کھانا کھانا سب سے مقبول تفریح بن چکی ہے ۔باہر کے کھانے دیکھتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے لیکن یہ کس طرح تیار ہوتے ہیں اکثر لوگ اس سے نا واقف ہیں۔جب ہم اپنا کھانا خود تیار کرتے ہیں تو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ اس میں استعمال ہونے والی ہر چیز صاف ستھری اورخالص ہو۔اس کی تیاری میں کوئی مضر صحت چیز شامل نہ ہو۔جب ہم یہی چیز باہر کھاتے ہیں تو وہ اچھی تو بہت لگتی ہے لیکن اس کے صاف ستھراہونے کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی۔فوڈ اسٹریٹ اور ریستورانوں میں تیار شدہ یہ کھانے صحت کے لئے بہت نقصان دہ ہیں۔جو انسانی جسم کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔ آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *