اگر زندگی پیاری ہے تو افطاری میں یہ چیزیں مت کھانا

اگر زندگی چاہیے تو یہ چیزیں بالکل مت کھائیے گا۔ رمضان المبار ک کی آمد آمد ہے ہرشخص اپنی صحت کو لے کر بہت ہی متوجہ ہوتا ہے۔کہ اسے کیا کھانا چاہیے اور کیا نہیں؟ آپ کو یہ بتائیں گے وہ کونسی ایسی چیز ہے جسے آپ نے افطاری میں کھالی ہے۔ تو آپ نے اپنے اوپر ظلم کر لیا ہے ۔ وہ آپ کو بتائیں گے۔

انسان جسم میں مختلف قسم کی غذائیت کا اپنا اپنا کام اور اہمیت ہوتی ہے۔ اسی لیے ضروری ہے کہ غذائیت سے بھرپور متوازن کھانا کھانا چا ہیے کہتے ہیں انسان اپنے ہی دانتوں سے اپنی قب ر کھولتا ہے۔ ماہرین کے مطابق آباد ی کا ایک بڑا حصہ غذا کی قلت کی وجہ سے بیماری اور م و ت کا شک.ا ر ہے۔ دوسرا خوراک کی زیادتی کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمان رمضان کی تیار ی میں مصروف ہیں۔ اور اسلامی علوم کے ماہرین کا کہناہے جو لوگ روزہ رکھتے ہیں۔ وہ صبح سے شام تک کھانا پیناترک کرکے روحانی اور جسمانی فوائد حاصل کرکے ساتھ ساتھ اس کے روحانی تجربے سے بھی گزرتے ہیں۔ اورخوراک ہونے کے باوجود وہ بھوکے پیاسے رہ کر ان لوگوں کے ساتھ شامل ہوجاتے ہیں جن کے پاس خورا ک نہیں ہوتی۔ لیکن کیا وجہ ہے ؟ بہت سے لوگوں کا وزن رمضان ختم ہونے سےپہلے ہی ان کا وزن بڑھ جاتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق موٹاپا ذیا بیطس ور دل کے امراض سمیت کئی بیماریوں کی وجہ بن سکتے ہیں۔ جس طرح جتنے پیسے ہم کماتے ہیں ان میں سے خرچ

کرنے کے بعد جو بچ جاتا ہے وہ ہمارے پاس جمع ہوتا چلا جاتا ہے بالکل اسی طرح جو غذا ہم کھاتے ہیں۔ اس میں سے جتنی توانائی استعمال کر لیتے ہیں۔ اس کے بعد جو بچ جانے والی توانائی ہوتی ہے۔ ہمارے جسم میں۔ وہ جمع ہو کر ہمارے وزن بڑھانے کی وجہ بنتی ہے۔ لیکن وہ چیز جو افطار کےوقت کھانے پینے سے ان کی حالت غیر ہوسکتی ہے۔ وہ ہے کولڈ ڈرنک۔ آج کل کولڈ ڈرنک کا بہت زیادہ چرچا ہے ااور کہیں بھی جائیں ۔ تو آپ کو سب سےپہلے جو چیز دی جاتی ہے۔ خدمت میں پیش کی جاتی ہے وہ کولڈ ڈرنک ہی ہوتی ہے۔ اگر آپ یہ بوتل پی لیتے ہیں اس کے اندر جو کولیسٹرول ہوتی ہیں ۔ اتنی مقدار میں ہوتی ہے۔ اس کو بند نہیں کر پاتے اور وہ سٹور ہوجاتی ہے اور آپ کے موٹاپے کی وجہ بھی بنتی ہے۔ آپ کو چاہیے کہ افطاری کے وقت س چیز سے گریز کرنا ہے۔ آپ نے یہ بھی سن رکھا ہوگا کہ کچھ لوگ دودھ سوڈا کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ کہ دودھ سوڈا اتنا ہی نقصان دہ ہے کہ جتنے کی دولت بے شک اس میں دودھ کی ملاوٹ ہوتی ہے لیکن پھر بھی زیادہ نقصان دہ ہوتاہے۔ معدے کو نقصا ن پہنچاتا ہے ۔اور آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ نے جو کھجور سے روزہ افطار کرنا ہے۔ ایک گلاس پانی کا پیناہے۔اور تھوڑے کھانے کے بعد اپنا کھانا کھانا ہے۔اور بدمزگی نہیں پیدا کرنی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *