اگر بچہ بو لتا نہ ہو۔ اور عمر زیادہ ہو گئی ہو۔ تو اکیس دنوں کا یہ چھوٹا سا عمل کر لیں

آج میں آپ سے ایک اہم بات اور اہم قسم کا وظیفہ جو تین یا چار سال کے بچوں کے لیے ہے۔یعنی اس عمر میں جو بچے بولتے نہیں بات چیت نہیں کرتے والدین اس معاملے سے بڑے پریشان ہیں کہ تین سال کے بچے کو بو لنا چاہیے اب یہ تین سا ل سے اوپر ہو گیا ساڑھے تین سال کا ہو گیا ہے یا چار سال کا ہو گیا ہے ابھی تک

یہ بات چیت نہیں کرتا۔ تو ان کے لیے ایک وظیفہ ہے قرآنِ پاک میں سے سورۃ جمعہ کی ابتدائی چار آ یتیں۔ یہ بات آپ ذہن میں رکھیں کہ قرآنِ پاک جس طرح ہمارے لیے ہدایت اور رہنما ئی کا ایک بہت بڑا سر چشمہ ہے اسی طرح قرآنِ پاک کے اندر ایمان والوں کے لیے شفا ء بھی رکھی ہے مختلف بیماریوں کا علاج قرآنِ پاک سے ثابت ہے حضورِاکرم ﷺ ارشاد فرمایا کرتے تھے صحابہ کرام کو بھی اس کی تعلیمات سے آ گاہ کیا کرتے تھے جس طرح سورۃ فاتحہ کا دوسرا نام سورۃ شفا ء ہے بہت سے صحابہ کرام سورۃ فاتحہ کے ذریعے علا ج کرتے تھے تو اسی طرح جو بچے تین سال یا اس سے کچھ زائد عمر ہو گئی ہے وہ بات چیت نہیں کرتے ان کے لیے ایک مجرب وظیفہ ہے توجہ سے سن لیں۔ اور وہ حضرات اس سے فائدہ اٹھائیں جو بچے اس عمر سے پہنچ کر ابھی تک بات چیت نہیں کرتے انشاء اللہ اس وظیفے کی برکت سے بچے بات کر نا شروع ہو جائیں گے۔ سورۃ جمعہ کی ابتدائ چار آ یتیں ہیں آپ نے فجر کی نماز کے بعد ان آ یاتِ مبارکہ

کو گیارہ دفعہ پڑھ کر بچے کو یہ پانی پر دم کر کے پلا نا ہے ان آیاتِ مبارکہ کے اول و آخر ایک ایک مرتبہ آپ درودِ ابراہیمی پڑ ھ لیں درمیان میں یہ گیارہ مرتبہ یہ آیت ِ مبارکہ پڑ ھ کر پانی میں دم کر لیں اور وہ پانی بچے کو پلا ئیں دن میں بے شک تین سے چار مرتبہ اسے پلا لیں فیڈر میں ڈال کر پلا سکتے ہیں دودھ میں مکس کر کے بھی پلا سکتے ہیں یہ عمل آپ اکیس دن تک بلاناغہ کریں انشاء اللہ ان دنوں کے دوران ہی بچہ بات چیت کر نا شروع کر دے گا۔ ایک ہفتہ کے بعد بات چیت شروع کر دے۔ دس دن کے بعد کرے۔ پندرہ دن میں بات کرے۔ ان دنوں کے اندر اندر ہی بچہ بات کر نا شروع کر دے گا۔ وظیفہ پھر دو بارہ سن لیں فجر کی نماز کے بعد اول و آخر ایک ایک دفعہ درودِ ابراہیم پڑ ھ کر گیارہ مرتبہ سورۃ جمعہ کی ابتدائی چار آیاتِ مبارکہ پڑ ھ کر پانی پر دم کر کے بچے کو پلا نا ہے دن میں تین چار مرتبہ پلا ئیں یا اس سے زیادہ پلا ئیں کوئی حرج نہیں ہے لیکن فجر کے بعد دم کر کے ایک دفعہ ضرور پلا دیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *