کیا آپ کے بھی پیروں میں سیاہ نشان ہیں تو اب پریشانی چھوڑ دیں اور اس نسخہ پر عمل کریں

جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ ہر کوئی اسی پریشانی میں ہی گھوم رہا ہے کہ اس کے ہاتھ اور پاؤں جو ہیں وہ بہت کالے ہیں ۔ اور خاص طور پر ایسے لوگ بہت ہی زیادہ پریشان ہیں جو قدرتی طور پر ہی کالے ہیں تو ایسے لوگوں کے لیے آج ایک ایسی خوش خبری لے کر آئے ہیں کہ جس سے وہ بہت ہی زیادہ خوش ہو جائیں

گے اور اس کے ساتھ ساتھ جو ان کا خواب ہے وہ بھی پورا ہو جائے گا۔جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے واقف ہیں کہ اچھے ہاتھ اور پاؤں ہر کسی کی ہی خواہش ہیں کہ ان کے ہاتھ اور پاؤں بہت ہی زیادہ گورے ہوجائیں گے ۔آج ہم آپ کو ایسا ٹوٹکہ بتائیں گے جس کو استعمال کرنے کے بعد اپنے پیروں کو ان کی سیاحی سے محفوظ کرسکتےہیں ۔ آجکل پاؤں میں سیاہ نشان آجاتے ہیں جس کیوجہ سے پاؤں کی خوبصورتی کم پڑ جاتی ہے ۔ پیروں کے سیاہ نشانوں کو مٹانے کیلئے انتہائی آسان نسخہ ہے ۔نیم گرم پانی میں اپنے پاؤں پندرہ منٹ تک ڈبو کر رکھیں اور ایک لیموں کے دو ٹکڑے کاٹ کر دونوں پیروں پر ایک ایک ٹکڑے سے اچھی طرح رگڑ کر مساج کریں اور ساتھ ہی لیموں کو دباتے رہیں تاکہ رس نکل کر پیر کو لگتا رہے ۔ اس کے فوری بعد جو کے آٹے سے پاؤں کا مساج کریں تاکہ لیموں کا رس جلد کے اندر تک چلا جائے ۔پانچ منٹ بعد پاؤں دھو کر پیٹرولیم جیلی لگائیں اور سو جائیں صبح اٹھ کر پاؤں اچھے صابن سے دھولیں ۔ سات دن لگاتار ایسا کرنے سے پاؤں بلکل صاف اور شفاف ہوجائیں ۔ آپ کے پاؤں سیاہ نشان ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.