اب آ پ کو بار بار واش روم کے چکر نہیں لگا نے پڑ یں گے

اگر آپ کو بھی بار بار پیشاب آنے کا مسئلہ ہوتا ہے تو اس وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔ تو آج میں بتانے جا رہی ہوں اس مسئلے کا حل۔ بار بار پیشاب آ نا ایک نا رمل سی بات نہیں ہے ۔ یہ ایک بیماری ہے جس کی وجہ سے گردے بہت زیادہ متاثر ہو تے ہیں۔ اور مثانہ بھی متاثر ہوتا ہے۔ آج میں آپ کو اس مسئلے کا بہترین حل

بتا رہی ہوں۔ اب آپ کو واش روم کے بار بار چکر لگانے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔ کیونکہ آج کے میرے عمدہ ٹوٹکے کی بدولت آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔ اگر آپ کو بار بار حاجت ہوتی ہے تو آپ نے کر نا یہ ہے کہ آپ نے بھنے ہوئے چنے لینے ہیں۔ تھوڑے سے چنے کھا کر او پر سے گڑ کھا لیں۔ یہ میرے پاس پرانا گڑ ہے اور نیا بھی ہے۔ اور جو پرانا گڑ ہے وہ بہت فائدہ مند ہوتا ہے اور اگر آپ کے پاس پرانا گڑ نہیں ہے تو آپ نیا گڑ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اور اگر بڑی عمر کے بزرگوں کو یہ مسئلہ ہے تو ان سے بھنے ہوئے چنے نہیں کھا ئے جائیں گے۔ وہ چاہے تو اسے پیس لیں اور گڑ کو بھی چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں پیس لیں اور اگر گڑ نہیں ہے تو آپ شکر کا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ نے اس ریمیڈ ی کو دس دن تک مسلسل لگا تار استعمال کر نا ہے۔ آپ کے بار بار پیشاب آ نے کے مسئلے کو یہ ریمیڈی بالکل ختم کر دے گی۔ اور اس کے علاوہ آپ کا مثانہ بھی ٹھیک رہے گا۔ آپ نے اس ریمیڈی کو کسی بھی ٹائم استعمال

کر سکتے ہیں۔ اگر رات میں کھاتے ہیں تو وہ زیادہ بہتر ہے۔ بوڑھے افراد بھی یہ نسخہ استعمال کر سکتے ہیں۔ اور اس کے علاوہ بچوں کو بھی یہ استعمال کر ا سکتے ہیں۔ جیسا کہ سردی کا موسم ہے۔ سردی کے موسم میں واش روم جا جا کر انسان تھک جا تا ہے۔ یہ مسئلہ زیادہ تر رات کو سوتے ہوئے ہوتا ہے۔ سوتے ہوئے بستر سے نکل کر واش روم جا نا بہت ہی مشکل ہوتا ہے۔ تو اسی لیے آپ لوگوں کے ساتھ یہ آ سان سی ریمیڈی شئیر کر رہی ہوں۔ مگر یہ بہت ہی اثر دار اور آ سان ریمیڈی ہے۔ آپ کے بار بار پیشاب آ نے کے مسئلے کو یہ ریمیڈی بالکل ختم کر دے گی۔ اور اس کے علاوہ آپ کا مثانہ بھی ٹھیک رہے گا۔ آپ نے اس ریمیڈی کو کسی بھی ٹائم استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر رات میں کھاتے ہیں تو وہ زیادہ بہتر ہے۔ بوڑھے افراد بھی یہ نسخہ استعمال کر سکتے ہیں۔ اور اس کے علاوہ بچوں کو بھی یہ استعمال کر ا سکتے ہیں۔ جیسا کہ سردی کا موسم ہے۔ سردی کے موسم میں واش روم جا جا کر انسان تھک جا تا ہے۔ یہ مسئلہ زیادہ تر رات کو سوتے ہوئے ہوتا ہے۔ سوتے ہوئے بستر سے نکل کر واش روم جا نا بہت ہی مشکل ہوتا ہے۔ تو اسی لیے آپ لوگوں کے ساتھ یہ آ سان سی ریمیڈی شئیر کر رہی ہوں۔ مگر یہ بہت ہی اثر دار اور آ سان ریمیڈی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *