دہی میں ڈال کر صرف آدھا چمچ کھاؤ ساری بیماری ہمیشہ کیلئے بھول جاؤ

مضبوط مدافعتی نظام آپ کو قدرتی طور پر مختلف بیماریوں اور انفیکشن سے بچانے میں مدد فراہم کرسکتا ہے۔ کچھ غذائیں اور مشروبات قدرتی طور پر قوت مدافعت بڑھانے میں آپ کی مدد کرسکتی ہیں۔ آئیے ہم اُن مفید غذائیوں کے بارے میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔مضبوط مدافعتی نظام آپ کو بہت ساری بیماریوں سے بچنے میں

مدد فراہم کرتا ہے۔ مضبوط قوت مدافعت آپ کے جسم کو بیماریوں سے لڑنے میں مدد دیتا ہے۔ بہت سے عوامل ایسے ہیں جو آپ کے مدافعتی نظام کو متاثر کرسکتے ہیں جبکہ دوسرے آپ کی قوت مدافعت کو بڑھا بھی سکتے ہیں لہٰذا اپنے مدافعاتی نظام کو مستحکم رکھنا بہت ضروری ہے بصورت دیگر آپ اکثر بیمار پڑ سکتے ہیں۔آج ہم آپ کو ایسی ریمڈی بتائیں گے جوکہ ایمیونی سسٹم کو بڑھائے یعنی قوت مدافعت کو بڑھائے گی اگر آپ آئے دن بیمار ہوتے رہتے ہیں تو اس کا استعمال لازمی کریں ۔ بازار کی مہنگی ادویات سے جان چھوٹ جائیگی ۔ آجکل کرونا وائرس کی وباء پھیلی ہے ۔ اور کرونا وائر س ان پر ہی حملہ آور ہوتے ہیں جن کی قوت مدافعت کمزور ہوتی ہے اپنی صفائی کا خاص خیال رکھیں اور اس ریمڈی کو استعمال کریں انشاء اللہ وائر س اور بیماریوں سے بچے رہیں گے ۔ یہ پاؤڈر بازار میں مختلف ناموں سے فروخت ہوتا ہے ۔ جوکہ ہر کوئی نہیں لے سکتا ہے ۔ اس میں جتنی چیزیں استعمال ہونگی وہ کچن میں ہی مل جائینگی ۔آپ نے تین چمچ سونف لینی ہے دوچمچ ثابت دھنیا

اس کے علاو ہ آپ نے چھ سے آٹھ دانے چھوٹی الائچی کے لینے ہیں اور پندرہ سے بیس دانے کالی مرچ کے لینے ہیں چاروں چیزیں آپ کے گھر میں موجود ہونگی ۔ آپ نے ان چیزوں کو ہلکی آنچ پر بھوننا ۔ اچھی طرح ان کو بھونیں گے ۔ آنچ ہلکی ہونی چاہیے ۔ پھر انہیں ٹھنڈا کرلینا ہے ۔ جب ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں ادرک کا پاؤڈر ڈالنا ہے ۔ ایک سے ڈیڑھ چمچ ادرک پاؤڈر کا ڈالیں گے ۔ پھر آپ نے ثابت ہلدی لینی ہے ۔ بازار سے ثابت ہلدی لیکر خود پیسنی ہے گھرمیں جب پسی ہوئی ہلدی استعمال ہوتی وہ نہیں لینگے ۔ پھر اس میں ثابت ہلدی کو پیس کر پاؤڈر بنا لینا ہے ۔ تین چائے والے چمچ کے قریب لینگے ۔ پھر آپ نے ان تمام چیزوں کو گرینڈر میں ڈال کر پاؤڈر بنا لینا ہے ۔ آپ کی قوت مدافعت کو بڑھانے والی ریمڈی تیار ہوجائیگی اس کا آدھا چائے والا چمچ آدھی پیالی دہی میں ڈال کر مکس کرنا اور کھا جانا ہے اگر دہی پسند نہیں ہے تو نیم گرم پانی میں بھی ڈال کر پی سکتے ہیں دن میں کسی بھی وقت پی لیں اس کے استعمال سے وائرس اور بیماریوں سے بچے رہیں گے آپ کی قوت مدافعت بھی بڑھے گی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *