یہ 5غلطیاں انسان کو غریب کردیتی ہیں وہ کبھی بھی دولت مند نہیں ہوسکتا

یہ پانچ غلطیاں جس انسان نے کرلیں وہ کبھی بھی امیر نہیں ہوسکتا اگر دولت آئے گی بھی تو ایسے چلی جائیگی کہ اس کو پتا ہی نہیں چلے گا ۔آپ نے یہ پانچ غلطیاں آپ نے کبھی نہیں کرنی ۔نبی کریمﷺ کو اس قدر اپنی امت کا خیال ہے کہ پوری امت جنت میں چلی جائے مگر آج ہمیں دنیا کی فکر لگی ہوئی ہے کسی طرح ہماری

دنیا اچھی ہوجائی آخرت کی کوئی فکر نہیں قبر کی فکر نہیں جہاں ہمیشہ رہنا ہے ۔ روز محشر کی کوئی فکر نہیں جس کا ایک دن پچاس ہزار سال کے برابر ہوگا ہے ۔ جہنم سے بچنے کی کوئی فکر نہیں جس کے بارے میں پیارے آقاﷺ نے فرمایا ہے کہ اس آگ سے بچو چاہے ایک کھجور کا ٹکڑا ہی دیکر کیوں نہ بچا جچائے ۔دنیا میں ہر امیر غریب قدرت کے قانون کے تحت دکھوں ، غموں اور پریشانیوں سے کسی شکل میں ضرور مبتلا ہے۔ وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم دکھ اور پریشانی صبر کیساتھ برداشت کرکے خدا کی رضا مندی حاصل کرلیتا ۔ آپ جب بھی پریشان ہوں کسی غم میں مبتلا ہوں تو فکر نہ کیا کریں یہ دنیا مصیبتوں ، پریشانیوں اور غموں کا گھر ہے ۔آپ نے بہت سے لوگوں کو دیکھا ہوگا جو مال ودولت کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں ۔ کسی نہ کسی پریشانی میں ضرور مبتلا ہیں۔ ہمارے سامنے فحاشی پھیل رہی ہے کوئی فکر نہیں یہ سب وہ چیزیں ہیں جو ہمارے گھروں کو برباد کردیتی ہیں ۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے غریب ہونے کی کیا عادتیں ہیں جس کیوجہ

سے آپ کے پاس پیسہ نہیں رکتا ادھر ادھر خرچ ہوجاتا ہے ۔ نمبر ایک جھوٹا کھانا مت چھوڑیں بہت سے لوگ آدھا کھانا چھوڑ دیتے ہیں اکثر شادیوں میں ہم لوگ کھانوں کو چھوڑ دیتے ہیں جس کیوجہ سے آدھا بچا ہوا کھانا باہر پھینک دیا جاتا ہے ۔ جب بھی کھانے کا استعمال کریں اتنا کھانا استعمال کریں جتنا چاہیے یہ پیارے آقاﷺ کی سنت بھی ہے ۔ جب آپ زیادہ کھانا ڈال کر آدھا کھا لیں اور آدھا چھوڑ دیں گے ۔تو ایسا کرنا گھر میں بے برکت کیوجہ بنتا ہے ۔ گھر میں جوتے وغیرہ ادھر ادھر پڑے رہتے ہیں تو ایسے گھر بے برکتی میں مبتلا ہوگا ساتھ ہی ساری خوشیوں پر پانی پھر جائیگا ۔ جن گھروں میں دودھ اُبل کر گرتا ہے ان گھروں میں بہت بھاری نقصان اٹھانا پڑ سکتا انجانے میں گر جائے یا بھول جائیں تو اس کا کوئی نقصان نہیں ہوگا اگر روزانہ دودھ ابل کر گرنا شروع ہوجائے تو گھر میں پریشانیاں آتی ہیں۔گھروالوں میں پیارمحبت اور سلوک ہونا چاہیے کچھ لوگ اپنے گھروں میں صبح اٹھتے ہی کھچ کھچ شروع کردیتے ہیں ایسے گھروں میں برکت اٹھ جاتی ہے ۔ کیونکہ صبح کا وقت رب کو یاد کرنے کا وقت ہوتا ہے ۔گھر میں پالا ہوا کتا گھر میں رحمت کو داخل نہیں ہونے دیتے کوشش کریں گھر میں کتے کو نہ رکھا جائے ۔کچھ لوگ نہانے کے بعد واش روم صاف نہیں کرتا گندا چھوڑ دیتے ہیں جس کیوجہ سے گھر میں برکت نہیں ہوگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *