گرمی کی وجہ سے گھبراہٹ کا ہونا ،چکر آنا

گرمیوں کے اندر اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے اس کائنات کے اندر بسنے والے انسانوں کے لئے جو بے شمار نعمتیں نازل فرمائیں ان نعمتوں میں ایک بہترین نعمت آلو بخارا ہے آلو بخارا اپنے اندر انگنت میڈیکل فوائد رکھتا ہے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی یہ خوبصورت نعمت آلو بخارا اگر ہم گرمیوں کے بارے میں جتنے امراض ہیں جن کو

لے کر آج لوگ پریشان ہیں گرمیوں کے اندر ڈی ہائیڈریش۔ن کا ہوجانا گرمیوں کے اندر س۔ن سٹوک کا ہوجانا گرمیوں کے اندر گرمی کا ہوجانا گرمیوں کے اندر ہاتھ پاؤں سے ج۔لن کا ہونا گرمیوں کے اندر پیش۔اب کا ج۔ل کر آنا پیش۔اب کا پیلا ہوجانا گرمیوں کے اندر جسم میں کمزور ی و نقاہت ہوجانا متلی ہونا چکر آنا گھ۔براہٹ ہونا ایسے ان گنت امراض اس کے لئے اللہ نے جو بہترین چیز کا انتخاب کیا وہ آلو بخارا ہے یہ آلو بخارا جس طرح اپنے رنگ میں بے مثال ہے جس طرح اس کا رنگ آنکھوں کو اچھا لگتا ہے اللہ نے آلو بخارے کے پیدا کرنے کے لئےجس علاقے کا انتخاب کیا وہ بھی خوبصورت وادیاں اللہ اس آلو بخارے کے اندر ہمارے لئے بے پناہ مثالیں چھپائے ہوئے ہے اللہ سبحانہ نے وہ خوبصورت وادی نظیر وہ کشمیر جو اپنی خوبصورتی کے اندر بے مثل و بے مثال ہے اسی طرح اللہ نے آلو بخارے کے لا تعداد باغات قدرتی طور پر وہاں پر اُگائے پنجاب کے لوگ گرمیوں میں اپنی گرمی کو فالسے کے ذریعے اپنی گرمی کو ستو کے ذریعے اپنی گرمی کو جو میدانی علاقوں میں پھل اور سبزیاں پیداہوتی ہیں اس سے دور کرتے ہیں اللہ پہاڑوں کے لوگوں کے لئے ان خوبصورت وادیوں میں رہنے والے لوگوں کے لئے اللہ نے جو

بہترین تحفہ گرمیوں کا پیدا کیا ۔وہ آلو بخارا ہے جو پہاڑوں پر پیدا ہوتا ہے انسانوں کے اندر یہ جو آئرن ڈیفیشنسی ہے جس کو پورا کرنے کے لئے آج لوگ قیمتی انتہائی مہنگی ادویات استعمال کرتے ہیں اسکے لئے لوگ حکیموں سے کشتہ فولاد لے لے کر کھاتے ہیں جو نہ صرف ہمارے جیب کا ضیاع ہے اس کے ساتھ ساتھ ہماری صحت کا بھی ضیاع ہے اللہ نے اس آلو بخارے کے اندر نہ صرف کیلشیم کو نہ صرف میگنیشیم کو نہ صرف فولاد کو اللہ نے ملٹی وٹامنز رکھے ہیں آلو بخارے کے اندر ایک ایسا وٹامن جو وٹامن پی کہلاتا ہے جسکی وجہ سے اگر وٹامن پی کی باڈی میں کمی ہو جائے تو خ و ن کی تھکنیس وہ پتلی ہوجاتی ہے خ و ن پتلا ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے اگر زخم لگ جائے تو جلدی وہ ہیل نہیں ہوتا اللہ سبحانہ نے اس وٹامن پی کا جو بنڈل آف سورس ہے اس آلو بخارے کو رکھا ہے ۔ متلی کے لئے یہ جو گرمیوں کے اندر ہمارا جی متلاتا ہے ڈی ہائیڈریشن کی وجہ سے پیاس کی وجہ سے گرمی کی ش۔دت کی وجہ سے نہ صرف نوزیا کا ہونا نہ صرف قے کا ہونا بلکہ اس کے ساتھ طبیعت کا بے چین رہنا کاہلی و سستی ہونا اس کا بہترین علاج اللہ سبحانہ نے آلو بخارے کے اندر رکھا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *