ٹوتھ پیسٹ اور ٹماٹر سے رنگ گورا صرف آدھے گھنٹے تک لگا لو چہرہ چاند جیسا گورا ہوجائے گا

آپ کو ایک گھریلوفیس ماسک بتائیں گے جس کو لگانے سے چہرہ پر سیاہ داغ دھبے چہرے کی جھریاں اور تمام میل صاف ہوجائے گا ۔ صرف آدھے گھنٹے کا یہ آسان طریقہ آزمالیں۔ اس سے آپ کا چہرہ چاند جیسا گورا ہوجائے گا۔ اور جلد ہی رنگت گوری نکھری چمکدار ہوجائے گی۔ وہ گھریلو ماسک بنانے کا طریقہ یہ ہے

کہ کولگیٹ کی سفید والی ٹوتھ پیسٹ لے کر کسی شیشے کی چیز میں ایک کھانے کا چمچ لیں اور اس میں آدھا چمچ ٹماٹر کا رس ڈال دیں۔ اب ان سب چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کریںاور چہرے پراس کا ماسک بنالیں۔ پھرآدھے گھنٹے تک لگا رہنے دیں ۔ اس کے بعد سادہ پانی سے چہرہ دھو لیں اس سے چہرے پر سیا ہ داغ دھبے ختم ہوں گے او ر ساتھ ہی جھریاں ختم ہوکر چہرہ صاف اور گورا ہوجائے گا۔ گرمی سے جلد کی رنگت خراب ہوجاتی ہے اور کبھی کبھی کالے دھبے بھی پڑجاتے ہیں وجکہ میک اپ کرکے بھی نہیں چھپتے۔ اگر آپ کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے تو اپنے فریج میں رکھے ہوئے دو ٹماٹر نکالیں اور اپنے مسئلے کا حل تلاش کرلیں۔ٹماٹروں

کو اچھی طرح دھو لیں اور کاٹ کر دو ٹکڑے کرلیں۔تین ٹماٹروں کا رس نکال لیں اور اس کو تین حصوں میں کرلیں یعنی دو الگ الگ پیالیوں میں آدھا آدھا کرکے رکھ لیں۔ اب ایک پیالی میں تھوڑا سا ٹماٹر کا رس لیں اس میں ایک چمچ دودھ ڈال کر چہرے پر لگائیں اور دس منٹ تک مساج کرتی رہیں۔ گیلے کپڑے کی مدد سے چہرہ صاف کرلیں۔ٹماٹر کے رس میں ایک چمچ چینی اور گھر میں استعمال ہونے والی عام ٹوتھ پیسٹ اور بیسن ڈالیں پھر اس سے چہرے کی اسکرببنگ کریں مگر آہستہ آہستہ تاکہ میل نکل سکے اور جلد بھی نرم مالائم رہے پھر چہرے کو پانی سے دھو لیں۔ ٹماٹر کے رس میں ایک چمچ شہد، ہلدی، لیموں کا رس اور ایک چمچ دہی شامل کرے پیسٹ بنالیں پھر اس کو اچھی طرح اپنے چہرے پر لگاکر مساج کریں اور کچھ دیر چھوڑ دیں۔ پھر ٹھنڈے پانی سے منہ دھولیں۔بہتر نتائج چاہتی ہیں تو اس فیشل کو روزانہ استعمال کریں تاکہ آپ کی جلد نکھر جائے اور تمام داغ دھبے بھی ختم ہوجائیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *