قرآن پاک کی اس مختصر سورت کو یاد کرلیں،رات کو سونے سے پہلے 7 بار اس سورت کو پڑھیں،اتنا رزق برسے گا کہ گھر چھوٹا پڑجائے گا

ہم سب رزق میں وسعت اور برکت کی خواہش تو رکھتے ہیں مگر قرآن وحدیث کی روشنی میں رزق میں وسعت اور کثرت سے ناواقف ہیں صرف دنیاوی جدو جہد محنت اور کوشش پر انحصارکرلیتے ہیںلہٰذا قرآن و حدیث کی روشنی میں رزق کی وسعت اور برکت کے چند اسباب موجود ہیں اگر ہم دنیاوی جدو جہد کے ساتھ ان اسباب

کو بھی اختیار کرلیں تو اللہ تعالیٰ ہمارے رزق میں انشاء اللہ کشادگی اور برکت عطافرمائیں گے جو ہر شخص کی خواہش بھی ہے ۔ اس سورت کو پڑھنے کے بے شمار فائدے ہیں خصوصا رزق کی تنگی ہو یا پھر کوئی کسی قسم کی بیماری پریشانی ہو اس چھوٹی سی اور آسان سورت کے پڑھنے سے اللہ پاک تمام مسائل کو حل فرمادیتے ہیں نہ صرف آپ کے رزق میں کشادگی ہو گی بلکہ قرضوں سے بھی نجات مل سکتی ہےاسی طرح اور کیا کچھ فوائد ہیں یہ بھی بتائے جائیں گے ۔قرآن بار بار یہ توجہ دلاتا ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی ہستی ہے جو اپنی حکمت کے تحت جس کو چاہے زیادہ رزق عطا کرےاور جس کا رزق چاہے تنگ کردے چاہے تو غریب کو امیر کردے اور چاہے تو امیرکو غربت کا مزہ چکھا ڈالے قرآن پاک کی یہ مختصر اور آسان سی سورت سورۃ القدر ہے بے شمار فوائد کی حامل یہ سورت ہے اور اسی سورت میں سب سے پہلے اس میں اللہ تعالیٰ نے یہ فرمایا کہ ہم نے اسےنازل کیا یعنی کہ یہ محمد ﷺ کی اپنی تصنیف نہیں ہےبلکہ اس کے نازل کرنے والے ہم خود ہیں اس کے بعد اللہ نے فرمایا کہ اس کا نزول ہماری طرف سے شب قدر میں ہوا یہ وہ رات ہے جس میں تقدیروں کےفیصلے کر دیئے جاتے ہیں یا بالخصوص یہ کہ دیگر کوئی معمولی رات عام راتوں جیسی نہیں ہے بلکہ یہ قسمتوں کے بنانے اور بگاڑنے کی رات ہے اس سورت میں اس کتاب کا نزول محض ایک کتاب کا نزول

نہیں ہےبلکہ یہ وہ کام ہے جو نہ صرف قریش نہ صرف عرب بلکہ دنیا بھر کی تقدیر بدل کر رکھ دے گا یہ بڑی قدرو منزلت اور عظمت و شرف رکھنے والی رات ہے اور یہ ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے جس رات کو اس سورت کے نزول کا فیصلہ صادر کیاگیا وہ اتنی خیرو برکت والی رات ہے کہ کبھی انسانی تاریخ کے ہزار مہینوں میں بھی انسان کی بھلائی کے لئے وہ کام نہیں ہوا تھا جو اس رات میں کردیا گیالیلۃ القدر کو فرشتے اور جبرائیلؑ اپنے رب کے حکم سے لے کر نازل ہوتے ہیں اور وہ شام سے صبح تک سراسر سلامتی کی رات ہوتی ہے یعنی کہ اس میں کسی شر کا دخل موجود نہیں ہوتا کیونکہ اللہ تعالیٰ کے تمام فیصلے بالآخر بھلائی کے فیصلے ہوتے ہیں ان میں کوئی برائی مقصود نہیں ہوتی حتی کہ اگر کسی قوم کو تباہ کرنے کا فیصلہ بھی ہوتا ہےتو خیر کے لئے ہی ہوتا ہے نہ کہ شر کے لئے تو اسی لئے اس سورت کو پڑھنے میں بہت ہی خیر اور بھلائی اللہ تعالیٰ نے آپ سب لوگوں کے لئے موجود کررکھی ہے روزانہ رات کو سوتے وقت سات بار سورۃ القدر پڑھ کر سونے سے روزی میں اضافہ بنائی کی حفاظت لقوے کے مرض میں شفایابی اور آخرت میں نجات کا ذریعہ بنتی ہےاور اگر روزانہ ایک سو تیرہ مرتبہ اس کی

تلاوت کی جائے تو قلب و روح میں بھی پاکیز گی پیدا ہوجاتی ہے اور خیالات فاسدہ سے نجات ملتی ہے منفی سوچوں سے نجات حاصل ہوتی ہے اور نفسیاتی امراض سے بھی چھٹکارا ملتا ہے وہم بدگمانی مالی خولیا خفقان مراق ہسٹریا اس طرح کی بیشمار بیماریوں سے اس کے علاوہ سحر اور جادو جنات و آسیب وغیرہ کے مرضوں سے بھی اللہ تعالیٰ نجات عطا فرماتے ہیںاور اس کے پڑھنے سے آپ کو ان تمام چیزوں سے نجات کا فائدہ بھی حاصل ہوسکتا ہے اس سورت المبارکہ کا ایسے مریضوں کے علاج کا طریقہ یہ ہے کہ کوئی بھی خوشبودار پھول سفید رنگ کا لے لیجئے مثال کے طور پر چنبیلی موتیا وغیرہ لیکن شرط یہ ہے کہ پھول کا خوشبودار ہونا لازمی ہے سورۃ القدر کو تیرہ مرتبہ پڑھ کر پھول پر دم کر دیجئے اور مریض کو سنگھا دیجئے اور جب تک پھول میں خوشبورہے گی وقتا فوقتا مریض کو پھول سونگھتے رہنا چاہئےدوسرے دن پھر دوسرا تازہ پھول لے

لیجئے اور پھر اس پر بھی حسب سابق دم کرکے سنگھاتے رہیئے چالیس دن تک یہ عمل کیجئے انشاءاللہ مرض ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جاتا رہے گا یہ سورت جن احباب کو زبانی یاد نہ ہو وہ دیکھ کر بھی پڑھ سکتے ہیںیہ وظیفہ آپ جس بھی جائز مقصد کے لیے کر رہے ہیں وہ پورا ہو گا اگر آپ شادی کے لیے کر رہے جہیں تو اچھی جگہ شادی ہو گییا جہاں چاہیں گے وہاں ہو گی اگر آپ بے روز گار ہیں تو اس کے لیے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں دشمن سے چھٹکارا کسی کے دل میں محبت پیدا کرنے کے لیےبھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں یہ وظیفہ 3 دن کا ہے انشاءاللہ تین دن کے اندر آپ کو آپ کے مقصد کے اندر کامیابی مل جائے گیشروع کرنے سے پہلے درود شریف لازمی ہے وظیفہ یہ ہے کہ اللّه کا ایک اسم گرامی ہے یا شکور(اے قدردان) آپ نے 3 دن اس کا ورد کرتے رہنا ہے انشاءاللہ آپ کا مقصد پورا ہو جائے گا بیماری ہو خوف ہو دل میں کوئی وسوسے ہوں یا کوئی بھی مشکل پیش آے تو صبر کریں الله پہ یقین رکھیں اور یہ وظیفہ کر لیں انشاءاللہ اللّه آپ کی حاجت پوری فرما دیں گے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *