عید پر گورے اور نرم ہاتھ ، آسان اور سادہ دوسٹیپس ،فوری رزلٹ گرمی میں ہاتھ پاؤں کالے نہ ہو ، نائٹ ک لیے بنائے وائٹنگ لوشن

اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہاتھ او رپاؤں عید پر بہت زیادہ نرم ہوجائیں اور بہت اچھا ان کے اوپر نکھا رآجائے ۔ تو آپ دو سادے سے سٹیپس کو فالوکرلیتے ہیں۔ تو آپ کو اس سے بہت اچھا رزلٹ ملے گا۔ کیونکہ اس میں وہ تمام چیزیں ہیں جو آپ کے گھر میں اس وقت بھی موجود ہیں۔ اور ان کے ساتھ ہی اس کو بنانا ہے۔ اس

کو بناناکیسے ہے؟ سب سے پہلے سکن پالش تیارکرنی ہوگی۔ ہاتھو ں اور پاؤں کےلیے سکن پالش تیارکرنی ہے اس کے لیے ایک چمچ کے قریب چینی لینی ہے ۔ اس کے بعد ایک چمچ کے قریب نمک ڈال دیں۔ اس کے بعد اس میں بادام کا پاؤڈر ڈال دیں۔ اس کاایک چمچ کے قریب ڈال دیں۔ اب ان تما م اجزاء کو مکس کرلیں۔ اس کو مکس کرنے سے پہلے گلیسرین ڈال دیں۔ جس سے یہ کریم کی شکل میں بن جائے گا۔ اس کو دس سے پندرہ منٹ اتنی دیر آپ نے اس کو اپنے ہاتھوں اور پاؤں پر اچھی طرح سے مساج کرناہے۔ چینی جو ہے وہ بالکل گھل جانی چاہیے۔ چینی بالکل نظر نہیں آنی چاہیے۔ اس کے بعد آپ کو لگے کہ بہت اچھے طریقے سے آپ نے پندرہ منٹ گزر چکے ہیں۔ مسلسل مساج کرتے ہوئے ہاتھوں کے اوپر تو اسکے بعد آپ نے سادے پانی سے دھو لیناہے۔ اس کے بعد پیسٹ تیار کرنا ہوتا جو کہ سکن وائیٹنگ ماس کےلیے ہے۔ اس کے لیے گلا ب کی پتیاں لیں گے۔ گلا ب کی پتیوں میں اتنا پانی ڈال لیں۔ جس سے یہ پیسٹ کی شکل میں بن جائے۔ پتلا سا پیسٹ بنا لیں گے ۔ ایک مٹھی برابر گلاب کی پتیا ں لے لیں۔ اور اس کے بعد آپ اس کو اچھے طریقے سے پیسٹ بنالیں۔ اس کے بعد اس میں ایک چمچ چاول کاآٹا ڈال لیں۔ اور ایک

چمچ اس کے اندر جو کاآٹا ڈال لیں۔ گلا ب کی پتیوں کا جو پانی تیا ر کیا ہے اس میں یہ دونوں ڈال لیں۔ اس کے بعد اس کا تھک پیسٹ بنا لیں۔ سکن پالش کرنے کے بعد آپ نے اس پیسٹ کو اپنے ہاتھو ں پر اپلائی کرلیناہے۔اس کو آدھے گھنٹے کے لیے لگا رہنے دیں اور جب خشک ہوجائے تو اس کو سادے پانی سے دھو لیں۔ سمپل دو سٹیپس کرنے سے آپ کو بہتر رزلٹ ملے گا۔ ہاتھ پاؤں بہت زیادہ نرم وملائم اور ان کے اوپر ایک بہت اچھا نکھا رآجاتاہے۔ اب آپ کو وائٹنگ لوشن بنانے کا طریقہ ۔ جس کا استعمال آپ کو نائٹ میں کرنا ہوتاہے۔ جس سے آپ کے ہاتھ پھٹے گے نہیں۔ آپ کی سکن بہت اچھی رہے گی۔ اور کبھی آپ کے ہاتھ اورپاؤں کھردرے نہیں ہوں گے۔ اس کے لیے گلا ب کی چند پتیاں لیں گے ۔ اس میں ایک چمچ ناریل کاتیل ڈال دیں۔ اس میں ایک چمچ ایلوویرا جیل ڈال دیں۔ تمام مکسچر کو مکس کرلیں۔ اور اس کو بنا کر فریج میں رکھ دیں۔ جب بھی آپ کو وقت ملے ۔ آ پ نے ہاتھ اورپاؤں کے اوپر دو سے تین قطرے ڈال لیں۔ اور اس کی اچھے طریقے سے مساج کریں۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کے ہاتھ اور پاؤں بہت ہی نرم وملائم ہوجائیں گے۔ اس کے علاوہ جو سکن پالش بنانا سکھائی ہے اور اس کے لیے سکن وائٹنگ ماسک بنانا سکھایا ہے۔ اس کو بھی بنا کر فریج میں رکھ سکتے ہیں۔ اگر روزانہ اسکا استعمال کرلیتے ہیں۔ تو عید پر آپ کے ہاتھ اور پاؤں بہت خوبصورت لگیں گے ۔ جب پہلی با ر استعمال کریں گے تو آپ کو پہلی بار کے استعمال سے ہی آپ کو رزلٹ ملے گاکہ آپ کے ہاتھ اور پاؤں بچوں کی طرح نرم وملائم ہوجائیں گے اور ان کے اوپر ایک بہت اچھا نکھا ر آئے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *