عید سے پہلے سخت گرمی میں بھی چہرہ اتنا چمکے گا جیسے چاند ۔

گرمیاں شروع ہو گئی ہیں تو کون چاہتا ہے کہ گرمیوں میں ہماری سکن کا جو کلر ہے وہ خراب نہ ہو اور ہماری سکن پر تازگی برقرار رہے گا اور گلو ہماری سکن پر آ ئے تو جی ہاں گرمیوں میں آپ کی سکن پر گلو رہے گا آپ کی سکن پر ڈل نیس کو ختم کر ے گی اور فریش نیس لائے گی سکن پر بہت ہی پیارا سا

گلو رہے گا اور داغ دھبوں کو ختم کرے گی اور جھریوں کا بھی خاتمہ کرے گی بہت ہی کمال کی یہ ریمیڈی ہے کیونکہ گرمیاں شروع ہو تے ہی سکن پر ڈ ل نیس آ جا تی ہے سکن کا کلر جو ہے وہ خراب ہو جاتا ہے سکن فریش نہیں رہتی اور داغ دھبوں کی وجہ سے سکن کا بیڑہ غرق ہی ہو جا تا ہے تو آج کی جو ریمیڈی ہے وہ آپ کی سکن کے تمام مسئلوں کو ختم کر کے آپ کی سکن کو تروتازہ بنا دے گی اور ہر طرح کے جو آپ کی سکن کے مسئلے مسائل ہیں وہ حل ہو جا ئیں گے فریش رکھے گی تو چلیے وہ جان لیتے ہیں اتنی خاص ریمیڈی کون سی ہے اس سے پہلے میں آپ کو اس ریمیڈی کے بارے میں بتاؤں آپ نے میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سنیے گا تا کہ اس ریمیڈی سے آپ بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل کر سکیں۔ ریمیڈی بنا نا ہم شروع کر تے ہیں اس کو بنانے کے لیے ہمیں چاہیے ہو گا باؤل اس میں ہم شامل کر یں گے ملتانی مٹی آپ کوئی سی بھی برینڈ کی لے سکتے ہیں ملتانی مٹی۔ آپ نے جو ملتانی مٹی جو ہے

ایک چمچ اس میں شامل کر دینی ہے ملتانی مٹی جو ہے ہماری سکن کو فریش رکھتی ہے اور ہماری جھریوں کو ختم کر تی ہے اور اب ہم اس میں شامل کر یں گے چاولوں کا آٹا۔ اس میں دو چمچ چاولوں کا آٹا شامل کر دینا ہے اب ہم اس میں شامل کر یں گے فریش ایلو ویرا جیل آپ کے پاس اگر پلانٹ والی ہے تو وہ آپ استعمال کر لیں اگر نہیں ہےتو آپ بازار والی بھی شامل کر سکتے ہیں ایلو ویرا جیل جیسا کہ سب ہی جانتے ہیں کہ ہماری جلد کے لیے بہت ہی زیادہ خاص ہے بہت ہی زیادہ اہم ہے جس ریمیڈی میں اس کا استعمال ہو تا ہے تو یوں سمجھ لیں کہ سونے پر سہاگہ ہو جا تا ہے اب اس میں ایک چمچ دہی کا شامل کر دیں۔ اب ہم ان تمام چیزوں کو مکس کر لیں اچھے سے مکس کر لیں کہ ایک اچھا سا پیسٹ بن جا ئے اور پھر اس پیسٹ کو آپ نے اپنے ہاتھ پاؤں پر لگا نا ہے اور اس پیسٹ سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہو گا اتنا زیادہ فائدہ ہو گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس ریمیڈی کو ضرور استعمال کیجئے گا صبح و شام دونوں ٹائم اس ریمیڈی کو استعمال کر سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *