عید سے پہلے امیر ہونے کا وظیفہ ذاتی گھر ، بنگلہ ، گاڑی، دولت کے انبار آج سحری کے بعد یہ دعا سو بار پڑھنا دولت کا آنا اپنی آنکھوں سے دیکھنا

آج ایک انتہائی خوشی کی بات یہ ہے کہ یہ جو عمل آپ کو بتائیں گے ۔ جس جس نے کیا ہے اس کو فائدے ملا ہے۔ گارنٹی والا عمل ہے۔ عید ی دے رہا ہوں۔ عیدی سمجھ لیں کہ آپ کو عید کی خرچی مل جائے گی۔ لیکن آ پ جتنی بھی اللہ تعالیٰ سے دولت مانگیں گے اللہ تعالیٰ کے ہاں دینےکی کمی نہیں، ارے جھولی یہ

تیری ہی تنگ ہے ۔ اور ان کے ہاں کمی نہیں ہے۔ تمہاری جھولی کم پڑ جائے گی۔ اللہ تعالیٰ اتنا عطافرمانے والا ہے۔ عید کا تحفہ ہے۔ ایسا زبردست عمل آپ کو دے رہے ہیں۔ یہ بہت آسان ہے صرف ایک تسبیح ہے۔ انشاءاللہ! آپ کی قسمت بدل جائے گی۔ اس کا نتیجہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے ۔ اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔ یہ بہت نایا ب عمل ہے۔ وہ عمل کیا ہے ؟ عمل یہ ہے کہ آپ نے کرنا یہ ہے کہ بعد نماز فجر جب آپ فجر نماز پڑھ رہے ہوں۔ تو فرض اور سنتوں کے درمیان جو حصہ ہے۔ ا س میں وقفہ ہے ۔ اس دوران آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے وہ کلمات ” سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم” ہیں۔ یہ ایک تسبیح آپ پڑھ لیں۔ اور دعا مانگیں اپنے مقصد کے لیے ۔ انشاءاللہ ! عید سے پہلے آپ مالامال ہوجائیں گے۔ یہ ایک ایسا وظیفہ ہے جس کو آپ بعد نماز عشاءا اور فجر کی نماز کے بعد کریں

گے تو انشاءاللہ ایسی برکت نازل ہوگی یہ آپ حیران رہ جائیں گے مشہور مثل ہے جس کا رزق اللہ پاک روک دیںاسے کوئی بھی رزق نہیں دے سکتا اور جس کو اللہ پاک رزق دینا چاہیں اس کا رزق کوئی بھی نہیں روک سکتا۔ اس وظیفے کی اجازت ہر خاص و عام کو ہے یہ وظیفہ بہت ہی آسان ہے اس میں بعد نماز فجر سورۃ النصر جو کہ 30 پارے میں موجود ہے اس کو صرف 3 بار آنکھیں بند کر کے آپ نے پڑھنا ہے اور اللہ سے تصور میں اپنے آپ کو انتہائی کم تر سمجھتے ہوئےدعا خیرطلب کرنی ہے اور یہ تصور بھی کرنا ہے اللہ پاک ضرور میری غیبی امداد کرے گا جیسے کہ اس نے مجھ سے پہلے آنے والوں کی تھی۔ صبح کے وقت اللہ کے فرشتے ان لوگوں کو اللہ کے حکم سے عطا فرماتے ہیںجو صرف اسی پاک ذات پر بھروسہ کرتے ہیں اور اسی سے مانگتے ہیں ۔اس ترتیب کو آپ نے سوتے وقت بھی کرنا ہے تاکہ صبح اور رات کو اس کا اثر قائم رہے انشاءاللہ بہت جلد اللہ کوئی نا کوئی سبب بنا کر اس سورۃ کو پڑھنے والے ضرور عطا فرماتا ہےـ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *