صبح آنکھ کھلتے ہی یہ چھوٹی سی دعا پڑھ لیں اتنی دولت مل جائے گی سارے گھرو الے بھی گننے بیٹھیں تو گن نہ سکیں گے

آج ہم آپ کو حلا ل دولت حاصل کرنے کے حوالے سے ایک ایسی دعا کا عمل بتانے جارہے ہیں۔ جس کو پڑھنے سے انشاءاللہ آپ کی دولت حاصل کرنے کی پریشانی ختم ہوجائے گی ۔ اور اس دعا کی برکت سے آپ کو بہت زیادہ دولت ملنا شروع ہوجائےگی ۔ ایک بات زندگی میں ہمیشہ یادرکھیں ! دعا اس وقت قبول ہوتی ہے۔ جب انسان

حلال رزق کماتا ہے اور حلال رزق کھاتا ہے اگر آپ چاہتے کہ آپ کی دعائیں بھی قبول ہوں۔ تو ایک چھوٹی اور سبق آموز بات سن لیں۔ کہ حضرت ابراہیم بن عدم ؑ فرماتے ہیں۔ کہ میں نے بہت سے مشائخ سے پوچھا کہ میں رزق حلال کہاں اور کس طرح حاصل کروں۔ تو مشائخ نے فرمایا: اگر تم رزق حلال کے طالب ہو۔ تو شام چلے جاؤ۔ وہاں تمہیں رزق حلال کا معنی کے بہت سے موقع مل جائیں گے ۔ لہذا میں نے ملک شام کا سفر شروع کردیا۔ اور اس کے ایک شہر پہنچ گیا۔ وہاں کافی دن رہا اور وہاں معلوم کرتار ہا کہ میں کونسا کام کروں۔ جس سے مجھے رزق حلال حاصل ہوجائے ۔ لیکن کوئی بھی صیحح راہنمائی نہیں کرسکا۔ آخر کارکیا ہوا میں نے وہاں سے ایک مشائخ کی خدمت میں اپنا مسئلہ پیش کیا۔ تو انہوں نے فرمایا: اگر تم رزق حلا ل کے طالب ہو۔ تو شہر ترسوس میں چلے جاؤ۔ وہاں تمہیں رزق حلال میسر ہوجائے گا۔ چنانچہ میں شہر ترسوس میں پہنچ گیا۔ میں وہاں رزق حلال کی تلا ش میں گھومتا پھرتا رہا۔ ایک دن سمندر کے ساحل پر پہنچ گیا۔ تو ایک شخص وہاں آیا اور کہنے لگا مجھے اپنے انگوروں کے باغ کی دیکھ بھال کرنے والے انسان کی ضرورت ہے ۔ کیا تم اجرت پر میرے باغ کی دیکھ بھا ل کرسکتے ہو۔ تو میں نےکہا جی ہاں میں تیار ہوں۔ وہ شخص مجھے اپنے باغ میں لے گیا۔ جہاں میں نے بہت خوب لگن سے کام کیا۔ مجھے اس باغ میں کام کرتے ہوئے

کافی دن گزرگئے۔ایک دن باغ کا مالک اپنے چند دوستوں کے ساتھ باغ میں آیا اور مجھے کہنے لگا ہمارے لیے بہترین قسم کے میٹھے انگور تو لاؤ۔ مالک کے حکم تکمیل کرتےہوئے ٹوکری اٹھائی اور ایک بیل سے انگو ر توڑ کر ان کے سامنے رکھ دیے ۔ جب باغ کے مالک نے انگو ر کا دانہ کھایا تو وہ انگور کھٹا نکلا۔ اس نے مجھ سے کہا تم پر افسوس ہے تمہیں حیا ءنہیں آتی ۔ تم اتنے دنوں سے باغ میں کام کررہے ہو۔ ابھی تک تمہیں کھٹے میٹھے انگوروں کی پہچان نہیں ہوسکی ۔ حالانکہ تم یہاں سے انگور خوب کھاتے ہو گے ۔ تو وہ کہتے ہیں میں نے مالک کو جواب دیا اللہ کی قسم میں نے آج تک اس باغ سے انگور کا ایک بھی دانہ نہیں چکھا۔ پھر مجھے کھٹے اور میٹھے انگوروں کی پہچان کیسے ہوسکتی ہے۔ مجھے تو آپ نے صرف اس باغ کی دیکھ بھال کےلیے رکھا تھا۔ لہذا میں صرف اس باغ کی دیکھ بھال کرتارہا۔ اور اس کا ایک بھی دانہ نہیں کھایا۔ میری بات سن کر مالک اپنے دوستوں سے مخا طب ہوا کہ تمہاری کیا رائے ہے۔ تم اس انسان کے بارے میں کیا کہتے ہو۔ کیا اس سے بھی عجیب بات ہوسکتی ہے۔کہ ایک شخص باغ کی اتنی عرصے تک دیکھ بھا ل کرے ۔ اوراپنا کام اتنی ایمانداری سے کرے کبھی اس باغ سے ایک دانہ بھی نہ کھایا ہو۔ یہ

شخص تو ابراہیم بن عدم ؑ کی طرح متقی اورپرہیز گار معلوم ہوتا ہے۔ تو آپ فرمانے لگے میں ہی ابراہیم بن عدم ہوں۔ آپ اس ایماندار ی کےبارے میں سنتے ہی سب حیران رہ گئے ۔ کہ اتنا ایماندار ،متقی ، پرہیز گا ر انسان اس باغ میں اتنی ایمانداری سے کام کررہاہے۔ رزق حلا ل ہوتو ایسا کہ اتنا عرصہ باغ میں رہنے کے باوجود وہاں سے مالک کی اجاز ت کے بغیر انگوروں کا ایک دانہ بھی نہیں کھایا۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہم سب کو رزق حلال کمانے اور رزق حلال کھانے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اپنے عمل کی طر ف بڑھتے ہوئے آپ کو بتاتے چلیں یہ دعا آپ نے صبح کے وقت پڑھنی ہے۔ جوآپ کوبتانے جارہے ہیں۔ صبح جس وقت بھی آنکھ کھلے تو فوراً یہ دعا پڑھنا شروع کردینی ہے۔ ایک شخص آپﷺ کے پاس آیا اور اس نے کہا:اے اللہ کے رسول ! جب میں اپنے رب سے دعا کروں توکیاکہاکروں ۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا: یہ دعا پڑھاکرو۔ وہ دعا “اللھم اغفرلی ، ورحمنی ، واھدنی وعافنی، وارزقیی” ہے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب صبح نیند سے فارغ ہوکر اٹھیں تو اس دعا کو جتنا آپ آسانی سے پڑھ سکیں ۔ اس کو پڑھ لیا کریں۔ روزانہ کا معمول بنالیں۔ پھر آپ دیکھتے جائیں آپ کے پاس کتنا مال ، کتنی دولت ، کتنا رزق آنا شروع ہوجائےگا۔ اور اتنی دولت آپ کے پاس اکٹھاہونا شروع ہوجائے گی۔ کہ آپ کویقین ہی نہیں آئے گا۔ صرف اس دعا کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے آپ کو اتنی دولت سے نواز د یا ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *