شہد اور انڈے میں ایسا کیا ملائیں کہ اپنی عمر سے 10سال چھوٹا بنادے

آج کے دور میں ہر انسان کی ہمیشہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ ہمیشہ جوان ، جاذب نظر ، منفرد اور خوبصورت دیکھائی دے ۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ عمر ڈھلتی ہے اور بڑھاپا اپنی جگہ بنا لیتی ہے یہی قدرت کا قانون ہے جسے آج تک نہ کوئی نہیں بدل سکا ہے اور نہ ہی بدل سکے گا لیکن لوگ اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھنے

کیلئے بہت کچھ کرتے ہیں اور مختلف قسم کی کریموں کا سہارا لیتے دیکھائی دیتے ہیں ۔ ہم آپ کو ہمیشہ جوان رہنے کیلئے کوئی آب حیات تو نہیں بتا سکتے ۔ لیکن ایک ایسا گھریلو نسخہ ضرور بتاسکتے ہیں جس کے استعمال سے آپ اپنی عمر سے 10سال چھوٹے نظر آئیں گے ۔ آج اس ٹوٹکے میں جو اشیاء استعمال ہونگی اس میں کیلے میں فائبر پایا جاتا ہے جوکہ جلد کیلئے بہت زیادہ مفید ہونے کے ساتھ اسے نرم وملائم بنا دیتا ہے اور ساتھ ہی چہرے کے کیل مہاسوں کو ختم کرتا ہے دوسری چیز شہد ہے جس کیوجہ سے ہماری جلد میں پانی کی کمی ختم ہوجاتی ہے جبکہ جو اور دہی کو ملانے سے ایک ایسا ایسڈ بنتا ہے جو جلد کو تازہ کردیتا ہے تو چلتے ہیں آج کے نسخہ کی جانب جس کے استعمال سے جوان نظر آئینگے ۔کیلا،آدھا چھیلا ہوا ، جوکا دلیہ تین چمچ ،دہی تین چمچ ، شہد ایک چمچ ، انڈہ ایک عدد تمام اشیاء کو اچھی طرح مکس کرکے یکجاں کرلیں ۔ جب یہ لیپ کی صورت تیار ہوجائے تو چہرہ اچھی طرح دھولیں تاکہ جراثیم اور مٹی صاف ہوجائے ۔ پھر اس مواد کا آنکھیں چھوڑ کر باقی ماندہ چہرے پر اچھی طرح لیپ کرلیں اس لیپ کو 15منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں۔ اس ماسک کو تمام عمر اور ہر قسم جلد والے مرد وخواتین لگا سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.